ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی HongKong Recorded BiggestVisitorDecline Last16Years Tourism Tourists

اسی مدت کےمقابلے میں 26فیصد کم ہے،سال کی پہلی ششماہی میں بڑھتی ہوئی تعداد میں کمی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن کے تجارت واقتصادی ترقی بیورو کے مطابق سیاحوں کی تعداد میں اکتوبر کے دوران مزید 40فیصد کمی ہوئی،جبکہ نومبر کے پہلے 15دنوں کے دوران سیاحوں کی تعداد میں50فیصد کمی ہوئی۔2017میں2لاکھ 50ہزار افراد نے ہانگ کانگ

کی معیشت میں کل قومی آمدنی کا 4.5فیصد حصہ ڈالا۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق سال کی تیسری سہ ماہی میں ہانگ کانگ کی کل قومی پیداوار میں اس کا حصہ 2.9فیصد رہا،جبکہ دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں 0.4فیصد کی کمی ہوئی،جس کی وجہ ہانگ کانگ کے واقعات ہیں۔ سر کا ری اعدادو شما ر کے مطا بق اگست سے اکتوبر تک بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 3.1فیصد ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں یہاں پیدا ہوا، ہانگ کانگ ہمارا بھی گھر ہے‘ہانگ کانگ میں بڑی تعداد میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ ان میں سے ایک پاکستانی کے مطابق گذشتہ چند ماہ سے جاری احتجاج میں انھیں اپنی ثقافت کو فروغ دینے کا موقع ملا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ مظاہرے، حمایت میں امریکی بل منظور، چین ناراضامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang کشمیری کسی کو نظر نہیں آتے ۔۔۔کیوں کہ وہ مسلمان ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے نیلے پیلےیہ جان کر مایوسی ہوئی کہ اس تحریک کا کوئی رہنما نہیں۔ موبائل فونوں پر بننے والی ایپس پر چل رہی ہے، نوجوان اور طلبا خود ہی آرگنائز کرتے ہیں، کبھی پولیس حملہ آور ہوتی ہے اور پھر لوگ پہلی صف پر آ جاتے ہیں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔ 'کاش چین نے اس انتخاب سے پہلے اپنے چھوٹے بھائی کے عسکری اداروں سے مشورہ کر لیا ہوتا تو شاید مرضی کے نتائج حاصل کر سکتا۔'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتوی Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR جس طرح کُتوں کو کھیِر ہضم نہیں ھوتی اِسی طرح پاکستان کے چند اِداروں کو آزادی ہضم نہیں ھو رھی ⭐️🇵🇰⭐️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »