ہانگ کانگ میں کل ہونے والے ضلعی کونسل انتخابات میں 452نشستوں پر 1 ہزار 90 امیدوار میدان میں ہیں، 4 اعشاریہ 13 ملین رجسٹرڈ ووٹرز ووٹ ڈالنے کےاہل ہیں ،جبکہ 600 سے زائدپولنگ اسٹیشنز
قائم کئے گئے ہیں۔ووٹنگ کےحوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کو کسی بھی ہنگامہ آرائی کے بعد ووٹنگ معطل کرنے یا پولنگ اسٹیشن بند کرنے کےاختیارات بھی دے دیئے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »