ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصاویر میں سخت گیر لوسیئس کو دکھایا گیا ہے اور وہ گلیڈی ایٹر کی حیثیت سے اپنے والد کے نقش قدم پر چل سکتا ہے

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئیہدایت کار رڈلے اسکاٹ کی فلم پہلی تصاویر وینیٹی فیئر کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، جس میں نئی کاسٹ کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے اور کہانی کی سمت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

ان تصاویر میں جنگ میں سخت گیر لوسیئس کو دکھایا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ گلیڈی ایٹر کی حیثیت سے اپنے والد کے نقش قدم پر چل سکتا ہے۔ ڈینزل واشنگٹن کو میکرینس نامی پاور بروکر کے کردار میں کاسٹ میں شامل ہیں۔ ڈینزل اسلحے کا ڈیلر ہے جو یورپ میں فوجوں کے لیے خوراک فراہم کرتا ہے، شراب اور تیل فراہم کرتا ہے، اسٹیل بناتا ہے، نیزے، ہتھیار، توپیں بناتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں فریڈ ہیچنگر اور جوزف کوئن بالترتیب شہنشاہ کاراکالا اور شہنشاہ گیٹا کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو روم کے نوجوان حکمران ہیں، جو جڑواں بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاریدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئیانٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی خبریں زیرِ گردشدونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیبالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئیفلم میں اداکارہ کے ساتھ ویدانگ رائنا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جنہوں نے ’آرچیز‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »