ہالی ووڈاداکارہ نےعابدہ پروین کوروحانی والدہ قراردےدیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ جاڈا پنکٹ اسمتھ نے عابدہ پروین کو اپنی روحانی والدہ قرار دیا ہے۔ جاڈا معروف ترین ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کی اہلیہ ہیں۔

پاکستان کی معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی شہرت صرف اپنے ملک تک ہی محدود ہی نہیں۔ بیرون ملک بھی لاکھوں لوگ ان کی گائیکی کے مداح ہیں۔

جاڈا نے بیرون ملک ہونے والے صوفی میوزک فیسٹول میں عابدہ پروین کے ساتھ بنائی جانے والی تصاویر انسٹاگرام اسٹوری پر شیئرکیں۔ اداکارہ نے ’’گھوم چرکھڑا‘‘ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عابدہ پروین کو اپنی ’’روحانی والدہ ‘‘ قراردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی ووڈ کی مشہور افواہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں - ایکسپریس اردویہ کہاوت مشہور ہے کہ ہالی ووڈ اسکینڈلز کبھی نہیں مرتے حالانکہ وہ مکمل طور پر جھوٹ ہی نہ کیوں ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ کی مشہور افواہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں - ایکسپریس اردویہ کہاوت مشہور ہے کہ ہالی ووڈ اسکینڈلز کبھی نہیں مرتے حالانکہ وہ مکمل طور پر جھوٹ ہی نہ کیوں ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »