ہارلے ڈیوڈسن موٹر سائیکل پر دودھ بیچنے والا وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہارلے ڈیوڈسن موٹر سائیکل پر دودھ بیچنے والا وائرل Milkman Viral Weirdnews

عموماً گوالے سائیکلوں پر دودھ بیچتے ہیں لیکن موٹر سائیکل آنے کے بعد سے گوالوں کی مشکلات میں کمی ہو گئی ہے، ایک انسٹا گرام صارف امیت بھڈانا نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس

میں ایک شخص ہارلے ڈیوڈسن بائیک پر سوار اپنے گھر سے نکلتے ہوئے نظر آ رہا ہے، جس میں دودھ کے دو بڑے کنٹینرز اس کی مہنگی ہارلے ڈیوڈسن موٹر سائیکل کے دونوں طرف لٹک رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھلے دودھ پر پابندی کے بعد فوڈ اتھارٹی کی دودھ لے جانے والی گاڑیوں کی چیکنگصوبہ پنجاب میں صوبائی فوڈ اتھارٹی نے دودھ لے جانی والی درجنوں گاڑیوں کی چیکنگ کی جس کے بعد ملاوٹ والا مضر صحت دودھ تلف کردیا گیا۔ سب ڈرامے ہیں کھلا دودھ صرف ان کو پکڑتے ہیں جو گاڑیاں پیسے نہیں دیتے بھتہ نہیں دیتے باقی جو ہفتہ منتھلی دیتے ہیں اس گاڑی کو خود راستہ دیتے ہیں کیمکل ملا دودھ جو فروخت کر رہے ایک ایک ساتھ ایک فری دے رہے پاکستانی قوم کو بیمانی سے روکنے کے لیے مجرموں کو سر عام پھانسی دیں تب خوف پیدا ہو گا اور نئے مجرم پیدا نہیں ھوں گے ظلم کررہے ہیں - غیر ملکی دودھ فیکٹریوں کی اجارہ داری چاہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مارننگ شو میں شرکت کی پرانی ویڈیو وائرل ہے Babar ko ab tak yeh nahin pata k use kesi pitches chahiyen.. 😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل سواروں کا گروپ عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ - ایکسپریس اردوموٹرسائیکل سواروں کا گروپ 6 ممالک سے گزرتا ہوا حرمین شریفین پہنچے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مٹیاری موٹر وے کرپشن، نیب کا تحقیقات خود کرنے کا فیصلہقومی احتساب بیورو (نیب) نے مٹیاری موٹر وے کرپشن کیس میں تحقیقات مکمل طور پر خود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے 100 اور 500 والے سینکڑوں کرنسی نوٹوں سے بنے ہار کو لوگ اٹھائے آ رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی آریان خان کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری خوبرو اداکارہ سعدیہ خان کی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »