ہاتھرس: انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں ہندوؤں کے مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ، کم سے کم 100 افراد ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے حکام کے مطابق ہاتھرس میں ایک ستسنگ کے دوران بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ متاثرین میں خواتین کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ عینی شاہدین نے تقریب ختم ہونے پر لوگوں کی چیخ و پکار اور بھگدڑ مچنے کے بارے میں بتایا...

اتر پردیش میں ہندوؤں کے مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ، کم از کم 100 ہلاکتیں: ’لوگ ایک دوسرے پر گِر کر مر رہے تھے‘انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے حکام کے مطابق ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

’یو پی حکومت تمام متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ میری تعزیت ان لوگوں کے ساتھ ہے جنھوں نے اس میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ اس کے ساتھ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’کئی لوگ دب گئے تھے اور میں ان کے لیے کچھ نہ کر سکا۔ میں خوش قسمت ہوں کہ میں زندہ بچ گیا۔‘

قریبی ضلعے ایٹا کے اہلکار ستیا پرکاش نے کہا ہے کہ ’پوسٹ مارٹم کا عمل جاری ہے اور واقعے پر تحقیقات ہو رہی ہے۔‘ سنہ 2018 کے دوران ایک بڑا اجتماع ہندو تہوار دسہرہ منا رہا تھا جب ایک ٹرین ان سے ٹکرائی جس میں قریب 60 افراد ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت لوک سبھا الیکشن: اتر پردیش میں انڈیا اتحاد کے تمام مسلمان امیدوار کامیاببھارت کی ریاست اتر پردیش میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد انڈیا سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینے والے تمام مسلم امیدوار کامیاب ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن کی رپورٹ جاریقومی اسمبلی کے 100 دنوں میں شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم حاضری عمران خان اور نواز شریف کے مقابلے کم رہی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تالاب پر تیرتی ہوئی انسانی لاش تھکن سے چور سویا ہوا مزدور نکلاواقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گاؤں ریدیپورم کویلاکنٹا میں پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاریسکیو حکام کے مطابق 30 افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »