ہائی پروفائل کیسز واپس لینے پر دباؤ کے شکار ایک اور نیب پراسیکیوٹر مستعفیٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائی پروفائل کیسز واپس لینے پر دباؤ کے شکار ایک اور نیب پراسیکیوٹر مستعفیٰ arynewsurdu nab

کراچی : ہائی پروفائل کیسز واپس لینے پر دباؤ کے شکار ایک اور نیب پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، آر ڈی کلہوڑو سابق آئی آغاز سراج درانی ، شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم کے کیسز کی پیروی کر رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ آرڈی کلہوڑو2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے، ہائی پروفائل کیسز واپس لینے نیب پراسیکیوٹر دباؤ کا شکار تھے۔ ذرائع کے مطابق آر ڈی کلہوڑوکرپشن کے مختلف مقدمات پر کام کر رہے تھے، آر ڈی کلہوڑو سابق آئی جی غلام حیدر جمالی اور آغاز سراج درانی ، شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم کے کیسز کی پیروی کر رہے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ ہائی پروفائل کیسز کی سندھ ہائی کورٹ اور احتساب عدالت میں پیروی کرتے تھے،آر ڈی کلہوڑو کواعلیٰ کارکردگی پر سابق صدر پاکستان ممنون حسین نے ایوارڈ سے نوازا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذاٸقہ الگ ہےمیرےلفظوں کا نئی یقین تےسکرین چٹ کےویکھ لو ویکھ_لو.....نا 😂🤣😂Oooyee Patwarion🤣😂🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیانیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیج دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں زیرِ سماعت ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ سامنے آیا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرگئی، 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحقانڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے، 2 ماہ بعد بھی کٹ اور کھڈےکو پُر نہیں کیا گیا، پولیس جب اللہ کو چھوڑو کر مردوں سے مدد مانگینگے تو یہی ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے نیب کراچی سے استعفیٰ دیدیاآر ڈی کلہوڑو 2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے اچھا ہوا غلاظت سے جان چھوٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کا حکمسندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کا حکمسندھ ہائی کورٹ نے جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »