ہائی بلڈ پریشر سے بچنے کےلیے روزانہ دہی کھائیے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر روزانہ تھوڑی سی مقدار میں دہی کھا لیا کریں تو ان کا بلڈ پریشر معمول پر رہے گا۔

یہ تحقیق 915 بالغ افراد پر کی گئی جس میں ان کے روزمرہ معمولات، صحت اور کھانے پینے کی عادات سے متعلق تفصیلی سوالات کیے گئے۔ ان میں سے جن افراد نے کہا کہ وہ روزانہ تھوڑی بہت مقدار میں دہی ضرور کھاتے ہیں، ان کی بھاری اکثریت کا بلڈ پریشر بھی معمول کے مطابق نوٹ کیا گیا۔واضح رہے کہ عمومی صحت کے حوالے سے دہی کی خوبیاں ہزاروں سال سے معلوم ہیں جبکہ جدید تحقیقات سے بھی ان میں سے بیشتر کی تصدیق ہورہی ہے۔

ہائی بلڈ پریشر کو دنیا بھر میں ’’خاموش قاتل‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ متاثرہ شخص کےلیے بعد میں دل، شریانوں اور دماغ کی مختلف بیماریوں کی وجہ بن کر انہیں موت کے منہ میں بھی پہنچا سکتا ہے۔میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مصنفین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے معاملے میں دہی سے حاصل ہونے والے فوائد کو سمجھنے کےلیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کم چکنائی والی دہی کی صرف 100 گرام مقدار استعمال کرنے سے ہاضمہ درست رہتا ہے، ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں جبکہ عام طور پر صحت بھی اچھی رہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرصہ بعد جب دوست سے ملیں تو یہ 2 موضوع چھیڑنے سے گریز کریں - ایکسپریس اردودو موضوع ایسے ہیں جنہیں اگر چھیڑ دیا جائے تو یہی ملاقات شرمناک تجربے میں بھی بدل سکتی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون پہلے سے موجود وائرس سے کم خطرناک ہے: امریکی سائنسدانIt is cold virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گنجائش سے زائد قیدیوں کی جیل میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبرونڈی کے نائب صدر پروسپر بیزومبانزہ کا کہنا ہےکہ آگ دارالحکومت گیٹیگا کی ایک جیل میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. تیز سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اہلخانہ سے ملاقات وزیر اعظم نے اداروں کو مدثر نارو سے متعلق اہم ہدایات دیدیں04:42 PM, 9 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیراعظم عمران خان سے صحافی و بلاگر مدثر نارو کے اہلخانہ نے ملاقات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان سے لاپتا افراد کہیں لڑائی لڑنے گئے اور بدقسمتی سے مارے گئے: معید یوسف: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بلوچستان سے لاپتا زیادہ تر افراد میں وہ لوگ ہیں جو دہشتگرد تھے یا جرائم میں ملوث تھے وہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جنرل راوت کے ہیلی کاپٹر سے رابطہ لینڈنگ سے چند منٹ پہلے ہی منقطع ہوا‘ - BBC News اردوانڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعرات کو پارلیمان میں تمل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر بیان میں کہا ہے کہ جنرل راوت کی آخری رسومات جمعے کو دہلی کے کینٹ کے علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ Communication dropped from helicopter to ATC air traffic control or viceversa? Sepoy Bipin Rawat the butcher of Indian Kashmiri muslims joins his Rakshas Ram in Narkh for a jam session of Vedic Kamasutra Rape of the beautiful, Sexy Hindutva Randi Devis/Apsaras lol hahahahaha ISI work in silence, and leave no marks behind. Karma
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »