گھوٹکی ٹرین حادثہ: برادرملک چین اور ترکی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد/ انقرہ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور برادر ممالک چین اور ترکی نے گھوٹکی ٹرین حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ٹرین حادثے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ دعا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کو اللہ تعالیٰ اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

مولود جاویش اوغلو نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔ برادر ملک پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ We were deeply saddened to learn of the accident in Ghotki. I want to extend my sincere condolences to the families of the victims and my good wishes for a full and speedy recovery to the wounded.پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے جاری اپنے بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ گھوٹکی میں ٹرین حادثے کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔

چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ میں دل کی گہرائیوں سے اس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری نیک تمنائیں ہیں کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد جلد از جلد صحتیاب ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکا کی کوئی خبر ھے تو بتائیئے وہ کہیں نظر نہیں آ رہا... 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوٹکی ٹرین حادثہ ، پاک فوج کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ زخمی مسافر نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاصادق آباد: گھوٹکی ٹرین حادثے کے ایک زخمی مسافر نے بتایا ہے کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا ، کلمپ کی مرمت کےبجائے عارضی حل کیاگیا، جس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھوٹکی ٹرین حادثہ: پاک فوج بھی میدان میں آگئی، ریلیف وریسکیو آپریشن جاریگھوٹکی میں پیش آنے والے افسوسناک ٹرین حادثے میں پاک فوج بھی میدان میں آگئی ہے اور اہم بیان جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ISPR TrainAccident Ghotki Pround on pak Army نااہل اناڑیوں کو ملک پر مسلط کرکے فوج ہی اس سانحےکےذمہ دارہے Allah pak maf kraa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے گھوٹکی روانہوزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی سے رابطہ کرکے گھوٹکی ٹرین حادثے کے بارے میں دریافت کیا، اعظم سوتی نے وزیراعظم کو حادثے سے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی ٹرین حادثہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 کا کلمپ خراب ہونے کا انکشافبریکنگ نیوز، تفصیل پڑھیں TrainAccident TRAIN Railways PakistanRailway NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثہ: 25 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیاللہ پاک رحم فرمائے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ خدارا ٹریک کی حالت پہ غور کرو۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »