گھوٹکی: مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 9 مغوی ڈھولچی بازیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مغویوں کو ڈاکوؤں نے زنجیروں سے باندھا ہوا تھا DailyJang

سندھ کے شہر گھوٹکی میں رحیم یار خان سے اغواء کیے گئے چنیوٹ کے 9 ڈھولچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مغویوں کو 20 روز قبل شادی کی تقریب کے لیے رحیم یار خان سے بلا کر اغواء کر لیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق اغواء کاروں کے متعدد سہولت کاروں اور عزیزوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔بازیاب کرائے گئے افراد کا کہنا ہے کہ اغواء کار تشدد کرتے تھے اور زنجیروں سے جکڑ کر رکھتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے صفورا گوٹھ سرسید چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں نے بلااشتعال پتھراؤ کیا، پولیس پر شیلنگ ہمارے لیے ایک نئی چیز ہے: آئی جی اسلام آبادپی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ کے بعد آنسو گیس کی شیلنگ کی، پولیس تحمل سے کام لے رہی ہے، پولیس کے پاس ہتھیار نہیں ہیں: اکبر ناصر خان Jeo ki begarti urj par جیو مادر چود چینل Chup karo dalo OfficialDGISPR naa pak army murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلستان جوہر سے اغوا نوجوان 3 ماہ بعد کشمور کے کچے کے علاقے سے بازیابمغوی ذاکر اللہ کو گلستان جوہر سے 15 دسمبر کو اغواکیا گیا تھا : سینئر سپریٹینڈنٹ پولیس اے وی سی سی عبدالرحیم شیرازی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز پی ایس ایل کے مسلسل دوسری مرتبہ چمپئن بن گئےلاہور قلندرز پی ایس ایل کے مسلسل دوسری مرتبہ چمپئن بن گئے Cricket PSL08 HBLPSL2023 LahoreQalandars ChampionsLeague PeshawarZalmi thePSLt20 PeshawarZalmi lahoreqalandars Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہتاہے میرے گھر میں جادوگرنی کے علاوہ کوئی نہیں تو پھر کیا اندر سے جنات فائرنگ کر رہے ہیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس کا زمان پارک میں جاری گرینڈ آپریشن مکمل ہو گیاہے ، پولیس تجاوزات ہٹانے کے بعد واپس روانہ ہو چکی ہے لیکن اس دوران کئی اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئیلاہور : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئی Lahore Police ImranKhan PTIOfficial Islamabad MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI PTIOfficialLHR Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »