گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (ویب ڈیسک) گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی۔  گزشتہ ہفتے ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد سلمان خان گزشتہ رات ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، تاہم اب وہ دبئی میں ایک ایونٹ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر گزشتہ ہفتے ہونے والے گھر پر فائرنگ...

پی پی 149ضمنی الیکشن؛ پولنگ سٹیشن نمبر 127 کے پریذائیڈنگ افسر نے ...امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ: 2 افراد ہلاک، 6 زخمی،ہلاکتوں ...ممبئی گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی۔

گزشتہ ہفتے ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد سلمان خان گزشتہ رات ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، تاہم اب وہ دبئی میں ایک ایونٹ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر گزشتہ ہفتے ہونے والے گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پہلی پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر سلمان خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ دبئی میں ایک بلڈنگ کی بالکونی میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔سلمان خان نے ویڈیو میں دبئی میں آج ہونے والے کراٹے کے مقابلے کے بارے میں بھی بتایا اور ایونٹ کے آرگنائزر سے بھی ملوایا ہے۔

ان کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس میں صارفین فائرنگ واقعے کے بعد سلمان خان کو دیکھ کر انہیں سراہتے نظر آرہے ہیں۔"جتنا تمہارا لاہور ہے، اتنا ہمارا صرف گلستانِ جوہر ہے" لڑکیاں 'پھنسانے' کراچی سے ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ کے بعد کیا سلمان خان تناؤ کا شکار ہوگئے ہیں؟بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان اپنے گھر کے باہر ہونے والی فائرنگ کے بعد پہلی بعد منظر عام پر آگئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگواقعے کے بعد سلمان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »