گھر میں سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی، کرن خان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی ، کرن خان

پاکستانی تیراک کرن خان کو کم عمری میں پانی سے بہت ڈر لگتا تھا لیکن جب وہ سوئمنگ پول کے کنارے کھلونوں سے کھیلتے ہوئے والد اور بڑے بھائی کو تیراکی کرتے دیکھتی تھیں تو انھیں تیراکی بھانے لگی اور آج وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کامیاب ترین تیراک کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔

کرن خان نے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ انھیں نیشنل گیمز میں شرکت کر کے اس لیے بھی خوشی ہوئی کہ یہ کافی عرصے کے بعد ہوئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ گھر میں بھی سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی۔ سوئمنگ ہماری ٹریننگ اور مقابلوں تک محدود ہے لیکن اس بات کی خوشی ضرور ہے کہ ہم بہن بھائیوں نے قومی سطح پر اپنی اہمیت منوائی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوئمنگ میں صرف آپ کے ادارے آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں حکومت کی طرف سے کوئی سپورٹ نہیں ہے۔’پاکستان میں سوئمنگ کے معیار میں بتدریج بہتری آ رہی ہے اور ہمارے نوجوان تیراک جنوبی ایشیائی اور ایشیائی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں کوالیفائنگ ٹائمنگ تک پہنچ گئے ہیں لیکن اس میں اہم کردار ان تیراکوں کے والدین کی اپنی کوششوں کا ہے۔‘کرن خان 2008 کے بیجنگ اولمپکس سمیت کئی بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سومنگ ہنر ہے باقی بے حیائ نیم برہنہ کرکے بھی دنیا نے وفا نہیں کی ۔۔ ۔ مسلمان بچیاں کی عزت لباس فاخرہ میں ہے

Can we republish this article in our journal if you would approve.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Read News Norway DesecrationOfHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma SocialMedia Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Norway Incident MinisterOfReligiousAffairs StronglyCondemns pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جی اب ہم صرف مذمت جوگے ہی رہ گئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔ God created me any country except Pakistan, I lived peacefully
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوزارانورعباس یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر خواتین مہاجرین کی مدد کرنے کے اقدامات کریں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »