گھریلو حالات سے تنگ 4 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہانیاں میں بل ادائیگی کے باوجود بجلی بحال نہ ہوئی تو گھریلو حالات سے تنگ 4 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کے شوہر قاسم کا کہنا ہےکہ بل

۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کے شوہر قاسم کا کہنا ہےکہ بل ادائیگی کے بعد گھر میں راشن کیلئے پیسے نہ تھےاور بچے 2 روز سے بھوکے تھے۔ شوہر قاسم کا کہنا ہےکہ چار بچوں کا باپ ہوں اور 4 سو روپے دیہاڑی پر مزدوری کرتا ہوں 10 ہزار روپے بجلی کا بل آیا تو گھر کی اشیاء

فروخت کیں اور قرض لیکر بل ادا کیا۔میپکو اہلکاروں نے بجلی بحال نہ کی گھر آیا تو بیوی حمنہ بجلی کی بندش اور بھوکے بچوں کی وجہ سے پریشان تھی، کام پر گیا تو اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔خاتون کے شوہر کا کہنا ہےکہ بیوی کوتحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات