گھبرانے کی کوئی بات نہیں مہنگائی جلد کم ہوگی: شوکت ترین

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، مہنگائی جلد کم ہوگی: شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ مہنگائی کی وجہ بیرون ملک مہنگائی ہے۔ ڈومیسٹک انفلیشن گزشتہ سال کم ہے۔ گھبرانے کی بات نہیں مہنگائی میں کمی آئے گی۔

اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شوکت ترین نے کہا کہ عالمی سطح پرمہنگائی بڑھ رہی ہے۔ اسی وجہ سے ملک میں بھی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ریونیو بڑھ رہا اور معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک اب مانیٹرپالیسی ہر ڈیڑھ ماہ بعد جاری کرے گا۔ برآمدات بھی بڑھی ہیں۔ 2.5 سے 3.5 فیصد ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Many questions in his Eyes....but couldn't Answer...........if not handle resigned

No brain this man,self looted billions, cases,now drowning Pakistan devalue rupees increases prices daily basis,But in Afghanistan after 65 years war petrol 37 Afghani,One dollar 83 afgani,why what happened to our economy,all looted remaining,1200 members enjoying billions IMF ln

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب: شوکت ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئےپشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نشست کیلئے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمعوزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے خیبرپختونخوا (کےپی) سے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے وکیل نے الیکشن کمیشن shaukat_tarin FinMinistryPak PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.عظمیٰ بخاریپاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.عظمیٰ بخاری Pakistan PTIGovernment Inflation AzmaBukhari PMLN GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal CMPunjabPK AzmaBokhariPMLN pmln_org GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal CMPunjabPK AzmaBokhariPMLN pmln_org جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »