گڑیا جیسی دیوکا رانی اور بڑے ہی بے ضرر اشوک کمار! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجمُ الحسن جب دیوکا رانی کو لے اڑا تو افراتفری پھیل گئی۔ اشوک کمار کے بہنوئی چاہتے تھے کہ لڑکی کسی طرح واپس آجائے۔ چنانچہ انھوں نے ایک کوشش کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

فلم کا آغاز ہو چکا تھا۔ چند مناظر کی شوٹنگ پایۂ تکمیل کو پہنچ چکی تھی کہ نجمُ الحسن اپنی ہیروئن کو سلولائڈ کی دنیا سے کھینچ کر حقیقت کی دنیا میں لے گیا۔

ایس مکر جی مشہور جوبلی میکر فلم ساز ان دنوں بمبے ٹاکیز میں مسٹر ساوک واچا ساؤنڈ انجینئر کے اسسٹنٹ تھے۔ صرف بنگالی ہونے کی وجہ سے انہیں ہمانسو رائے سے ہمدردی تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ کسی نہ کسی طرح دیوکا رانی واپس آجائے۔ چنانچہ انہوں نے اپنے آقا ہمانسو رائے سے مشورہ کیے بغیر اپنے طور پر کوشش کی اور اپنی مخصوص حکمتِ عملی سے دیوکا رانی کو آمادہ کرلیا کہ وہ کلکتے میں اپنے عاشق نجمُ الحسن کی آغوش چھوڑ کر واپس بمبے ٹاکیز کی آغوش میں چلی آئے۔ جس میں اس کے جواہر کے پنپنے کی زیادہ گنجائش...

ہمانسو رائے ایک بے حد محنتی اور دوسروں سے الگ تھلگ رہ کر خاموشی سے اپنے کام میں شب و روز منہمک رہنے والے فلم ساز تھے۔ انہوں نے بمبے ٹاکیز کی نیو کچھ اس طرح ڈالی تھی کہ وہ ایک باوقار درس گاہ معلوم ہو۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بمبئی شہر سے دور مضافات میں ایک گاؤں کو جس کا نام ’’ملاڈ‘‘ ہے اپنی فلم کمپنی کے لیے منتخب کیا تھا۔ وہ باہر کا آدمی نہیں چاہتے تھے۔ اس لیے کہ باہر کے آدمیوں کے متعلق ان کی رائے اچھی نہیں...

جرمن کیمرہ مین درشنگ نے اشوک کا ٹیسٹ لیا۔ ہمانسو رائے نے دیکھا اور پاس کردیا۔ جرمن فلم ڈائریکٹر فرانزاوسٹن کی رائے ان کے برعکس تھی۔ مگر بمبے ٹاکیز میں کس کی مجال کہ ہمانسو رائے کی رائے کے خلاف اظہارِ خیال کرسکے۔ چنانچہ اشوک کمار گانگولی جو ان دنوں بمشکل بائیس برس کا ہوگا، دیوکا رانی کا ہیرو منتخب ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Dec 09, 2021, لاہور, Page 10,بے لگام مہنگائی اور بے بس عوام Newspaper Inflation PriceHike MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن ریت کی دیوار ہے جو اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اندرکی لڑائی ہی ختم نہیں ہورہی، وفاقی وزیر اطلاعات ریت کے دیوار کے پیر ہوتے ہیں 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی، پریانکا چوپڑا اور اکشے کمار کی جعلی ویکسینیشن، معاملہ کیا ہے؟مودی، پریانکا چوپڑا اور اکشے کمار کی جعلی ویکسینیشن، معاملہ کیا ہے؟ ARYNewsUrdu Hadd ho gai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ جانتے ہیں کہ وکی کوشل اپنی ہونے والی دلہن کترینہ کیف سے عمر میں کتنے زیادہ چھوٹے ہیں ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کی سٹار جوڑی اداکار وِکی کوشل اور کترینہ کیف جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں اور اس کی بھر پور تیاریاں اوئے اسی نیں جاننا چاہندے کھوتی دیو پترو جی ہاں ۔۔۔۔5 سال چھوٹے ہے۔۔۔اور کوئی خدمت لعنت ڈیلی پاکستان اس کے علاوہ کوئی اور نیوز نہیں آپ لوگوں کے پاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رات کی شفٹ اور بے وقت کھانے کا بڑا نقصان، نئی تحقیقرات کی شفٹ اور بے وقت کھانے کا بڑا نقصان، نئی تحقیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین ڈی ایچ اے ملتان میں پُر تعیش رہائشی منصوبہ تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیاملتان (پ ر)  پاکستان کے  سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام  کے تعمیراتی ادارے زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین    ڈی ایچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »