گڈ ٹو سی یو, گھبرائیں نہ ماضی کی چیزوں کا آپ پر استعمال نہیں کریں گے, چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سےمکالمہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کیس کا بینچ عدالتی حکم پر 9 رکنی سے 5 رکنی بنا، جب عدالت کے حکم پر کوئی 7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو چار تین کا فیصلہ کیسے ہوگیا ؟

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں14 مئی کو انتخابات کرانےکے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرکیس کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینچ نےسماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان عدالت میں پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کہا تھا الیکشن کمیشن کے اٹھائے گئے نکات پہلے کیوں نہیں اٹھائے تھے۔ ایک صوبے میں انتخابات ہوں تو قومی اسمبلی کا الیکشن متاثر ہونے کا نکتہ اٹھایا گیا تھا۔ اپنے جواب میں 4/3 کے فیصلہ ہونے کا ذکر بھی کیا تھا۔سماعت کے د وران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ

چیف جسٹس بندیال کا کہنا تھا کہ ہم کل خوش تھے کہ قانونی نکات عدالت کے سامنے پیش کیےگئے، آپ کوگھبرانا نہیں چاہیے، عدالت آپ کی سماعت کے لیے بیٹھی ہے، کوئی معقول نکتہ اٹھایا گیا توجائزہ لےکر فیصلہ بھی کریں گے۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سےکہا کہ ہم نے تو آپ کو دیکھ کر کھلے دل سے"گڈ ٹو سی یو" کہا، انہوں نے ریمارکس دیے کہ گھبرائیں نہ ماضی کی چیزوں کا آپ پر استعمال نہیں کریں گے۔حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے ہیں۔ بہت سی قربانیاں دے کر یہاں بیٹھے ہیں۔ اپنے ساتھیوں سے کہیں کہ ہمارے دروازے پر ایسی باتیں نہ کریں، ساتھیوں سے کہیں ایوان میں گفتگو بھی سخت نہ کیا کریں۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہماری ہرچیز درست رپورٹ نہیں ہوتی ہے، کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے مرسیڈیز دی تھی۔ ہماری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے پیشی پر عمران خان کو گاڑی فراہم نہیں کی، سپریم کورٹ کی وضاحتسپریم کورٹ کسی کو عدالت پیشی پر سواری فراہم کرنے کا نہیں کہتی: ترجمان سپریم کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہلیہ کی کرپشن کا بتانے پر عمران نے جنرل عاصم منیر کیخلاف سفید جھوٹ بولا، وزیر اعظماہلیہ کی کرپشن کا بتانے پر عمران نے جنرل عاصم منیر کیخلاف سفید جھوٹ بولا، وزیر اعظم Primeminister PMLN Shehbazsharif Politics Nationalassembly
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقاتپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے جمہوریہ آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہجسٹس گل حسن کا کہنا تھا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیریئر بھول جائیں،عدالت نے اسد عمر کو ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کرنےکی ہدایت کی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل؛ ہر ڈاٹ بال پر بھارتی بورڈ 500 درخت لگائے گا! مگر کیوں - ایکسپریس اردوبی سی سی آئی کی جانب سے اس اقدام کو ’’گرین ڈاٹ بالز‘‘ کا نام دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصدق ملک :روس سے سستے تیل کا پہلا جہاز 27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگااسلام آباد : وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کا پہلا جہاز 27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »