گُردے کو کتنا نقصان پہنچ چکا ہے یہ پیشاب کی رنگت سے کیسے معلوم کیا جائے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ہر صحت مند انسان کا جسم کچھ مقدار میں پروٹین پیشاب کے ذریعے خارج کرتا ہے، لیکن جب یہ پروٹین جسم سے غیر معمولی مقدار میں خارج ہوں تو یہ خطرناک ہوتا ہے اور یہ رساو پروٹینوریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔‘ ’پروٹینوریا کی پیداوار کی سب سے عام وجہ ذیابیطس ہے۔

گردہ جسم کا ایک ایسا اہم عضو ہے جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں خالص خون گردش کرتا رہتا ہے اور جسم میں موجود مائع فضلہ اور اضافی پانی گردے کے ذریعے فلٹر ہو کر پیشاب کے راستے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔

سنہ 2010 سے 2013 کے درمیان 15-69 سال کی عمر کے افراد میں 2.9 فیصد اموات گُردوں کے کام چھوڑ دینے کے باعث ہوئیں جو کہ پچھلے دس سال کے ڈیٹا کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ سامنے آئی تھیہم نے اس بیماری کی وجوہات کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے ڈاکٹر سدھارتھ جین سے بات کی جو ایک نیفرولوجسٹ یعنی گُردے کے ڈاکٹر ہیں۔

پروٹینوریا کے اعلیٰ درجے کے مراحل میں مریضوں کو ہاتھوں اور پیروں کی سوجن، تھکاوٹ، پیٹ میں درد یا پیٹ میں انفیکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بیماری کی دیگر وجوہات میں بلڈ پریشر اور گردے سے متعلق دیگر بیماریاں ہیں۔پیشاب میں پانی، یوریا اور نمکیات ہوتے ہیں۔ یوریا جگر میں اس وقت پیدا ہوتا ہے جب اضافی اماینو ایسڈ ٹوٹ جاتے ہیں۔ یوریا ایک اہم فضلہ ہے جو پیشاب کے ذریعے خارج ہوتا ہے کیونکہ یہ گُردوں میں دوبارہ جذب نہیں...

گردوں کی شریان کے ذریعے خون گردوں تک پہنچایا جاتا ہے۔ ہائی پریشر پر خون کو فلٹر کیا جاتا ہے اور گردہ منتخب طور پر کسی بھی مفید مواد جیسے گلوکوز، نمک کےفائدے مند جزو اور پانی کو دوبارہ جذب کرتا ہے۔ اس کے پاک ہونے کے بعد خون گردوں کی رگ کے ذریعے گردشی نظام میں واپس آجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیمز بنانے سے پنجاب اور سندھ کی زمینوں کو فائدہپڑوسی کے مرغے نے ہمارے مورچے کے پاس آ کر انتہائی بدتمیزی کی،جواب میں ہم نے اس کی لاش اور 10کا نوٹ ٹرے میں رکھ کر ہمسائے کے گھر پہنچا دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی سیاسی انکلز سے فرمائش، ہدف کون ہے؟بلاول بھٹو کی سیاسی انکلز سے فرمائش، ہدف کون؟ میدان میں سیاسی طور پر فعال صرف تین انکلز ہی ہیں جن میں ایک نواز شریف، دوسرے شہباز شریف اور فضل الرحمان اور ہاں ایک اور سیاستدان آصف زرداری ہیں لیکن نشانہ کون ہوا یہ کوئی مشکل سوال نہیں ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھٹو پھانسی ریفرنس؛ سپریم کورٹ ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتی ہے؟ جسٹس منصورچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرسربراہی 9 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی، اس سے قبل آخری سماعت نومبر 2012 میں ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیابھارت کو متنازعہ علاقے کی حیثیت سے متعلق یکطرفہ فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں، دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فخر زمان نے شاہین آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دے دیاپی ایس ایل میں مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو غلط ثابت کر دیا، اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکی ماؤس: وہ چوہا جو والٹ ڈزنی کو تباہی سے نکال کر شہرت کی بلندیوں تک لے گیامکی ماؤس کو پہلی بار والٹ ڈزنی نے اینی میٹڈ شارٹ فلم ’سٹیم بوٹ ویلی‘ میں 18 نومبر1928 کوپیش کیا۔ ڈزنی نے انڈسٹری میں اپنی تباہی سے راج کرنے تک کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا۔ ’پچھلے چند سالوں میں، ہم نے بہت سے مختلف شعبوں میں قدم رکھا ہے۔ میں صرف امید کرتا ہوں کہ ہم کبھی بھی ایک چیز کو نظر انداز نہیں کریں گےکہ بلندیوں کا تمام سفر ایک چوہے سے شروع ہوا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »