گوگل نے پاکستان کی مارکیٹ میں انٹری دیدی سرچ انجن کا وفد پاکستان پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل نے پاکستان کی مارکیٹ میں انٹری دیدی، سرچ انجن کا وفد پاکستان پہنچ گیا Google

گوگل نے پاکستان کی مارکیٹ میں انٹری دیدی، سرچ انجن کا وفد پاکستان پہنچ گیااسلام آباد دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیا ، گوگل پاکستان میں بطور کمپنی خود کو رجسٹر کروا چکا ہے ۔

نجی ٹی وی"اے آر وائی نیوز" کے مطابق گوگل کا وفد کہ وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سے ملاقات کرے گا ، وفد وزیر قانون اور چیئرمین پی ٹی اے سے بھی ملاقاتیں کرے گا ، گوگل کا وفد دیگر اہم عہدیداروں سے بھی ملاقات کرے گا ، ملاقاتوں میں پاکستان میں گوگل کا دفتر کھولنے اور سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔ وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا تھا کہ گوگل وفد کو پاکستان میں دفتر کھولنےپر قائل کریں گے ، گوگل فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارمز پاکستان سے کروڑوں ڈالرز کماتے ہیں۔ پاکستان میں دفتر قائم کرنا چاہئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیااسلام آباد : دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ گوگل وفد کو پاکستان دفتر کھولنے پر قائل کریں گے۔ گوگل وفد کو پاکستان میں دفتر کھولنے پر اپنا کمیشن طے کرنے پر اسر کمیشن تمام رقم بیرون ملک جمع کرنے پر قائل کریں گے ، وزیر آئی ٹی امین الحق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اس بار ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 70 ہزار روپے کے قریب پہنچ گیا شکریہ حاجی اینڈ باجی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمن لیگ ہماری کرکٹ کیلئے وقت کی ضرورت ہے، بسمہ معروفپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں شاعر اس شعر میں کہا کہ ہمیں بھی پیسے چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعدانگلش کپتان بین سٹوکس نے بیان جاری کر دیاملتان (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دینے کے بعد انگلش کپتان بین سٹوکس نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو پاکستان میں ہرانا بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ تیسرے ہی روز فیصلہ کن مرحلے میں داخل، 355 کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگدوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، ہیری بروک نے سنچری اسکور کی، پاکستان کی جانب سے ابرار نے 4 کھلاڑیں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ:انگلینڈ کے 355 کے تعاقب میں پاکستان کی پیشقدمی جاری، امام کی ففٹیدوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، ہیری بروک نے سنچری اسکور کی، پاکستان کی جانب سے ابرار نے 4 کھلاڑیں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »