گوگل میپس کا نیا فیچر جو صارفین کی جان بچانے میں مدد فراہم کرے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

Google خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل میپس کے بیٹا (beta) ورژن میں موجود نئے کوڈ میں اس فیچر کا حوالہ دیا گیا ہے۔

گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کی جان بچانے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگا۔

9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ صارفین ایسے مقامات پر بھی اس سروس کو استعمال کر سکیں جہاں موبائل یا وائی فائی نیٹ ورک سے کنکٹ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔اس کوڈ سے عندیہ ملتا ہے کہ گوگل میپس میں صارفین کی لوکیشن کا تعین سیٹلائیٹ کنکشن کے ذریعے ہوسکے گا۔گوگل میپس کا نیا فیچر گلانس ایبل ڈائریکشنز استعمال کرنے کا طریقہ جانیںرپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کوڈ سے یہ بھی اشارہ ملتا ہے کہ صارفین کے پاس گوگل میپس میں ایک دن میں 5 بار سیٹلائیٹ کنکشن کے...

یہ فیچر ایسے حالات میں جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا جب موبائل یا وائی فائی سگنل دستیاب نہیں ہوں گے۔گوگل کے نئے فونز میں ممکنہ طور پر یہ آپشن موجود ہوگا مگر دیگر اینڈرائیڈ کمپنیوں میں اس حوالے سے کتنا کام کیا جا رہا ہے، یہ ابھی کہنا مشکل ہے۔ اس سے قبل مختلف رپورٹس میں خیال ظاہر کیا گیا تھا کہ گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 15 آپریٹنگ سسٹم میں سیٹلائیٹ میسجز سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

یہ فیچر آئی فونز میں 2022 سے دستیاب ہے مگر اینڈرائیڈفونز کے لیے اب اسے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔گوگل کی سالانہ کانفرنس 14 مئی کو شروع ہوگی جس میں ممکنہ طور پر اس حوالے سے تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارفنیا فیچر کاروباری صارفین کیلئے ان کے اہم پیغامات کو محفوظ کرنے کا آپشن فراہم کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیایہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسا ہی ایک نیا فیچر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانیامریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے جو کر سکا کرے گا: جو بائیڈن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »