گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر کوئی مجھے عیسائی یا مسلمان کے طور پر دیکھتا ہے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں، راگنی کھنہ

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاریگیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قراربھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لیگندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافاتجوائن واٹس ایپ چینلبالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش...

مذکورہ تصویر جعلی لگ رہی تھی لیکن اس کے باوجود ہندو انتہا پسند سوشل میڈیا صارفین نے راگنی کھنہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اُنہیں گھٹیا قرار دیا تھا۔ راگنی کھنہ نے کہا کہ میری پیدائش ہندو مذہب میں ہوئی لیکن میں تمام مذاہب پر یقین رکھتی ہوں، میرے نزدیک تمام مذاہب کی یکساں اہمیت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ جب یہ پوسٹ وائرل ہوگئی تو اُس انسٹاگرام ہینڈل نے میرا اکاؤنٹ اُس پوسٹ سے ہٹا دیا تھا، مجھے نہیں معلوم کہ کون میرے خلاف یہ سازش کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان اللہ کی انجری کا معاملہ: ڈائریکٹر پی سی بی میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے: چیف جسٹسسپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نوا ل سعید نے کرکٹرز کی جانب سے پیغامات موصول ہونے کے بیان کی وضاحت ...لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے کرکٹرز کی جانب سے پیغامات موصول ہونے کے بارے میں اپنے بیان کی وضاحت کر دی ۔ نوال سعید نے انسٹاگرام سٹور ی پر جاری پیغام میں کہا کہ  رمضان المبارک میں ہمیں صرف بھوک ہی برداشت نہیں کرنی بلکہ ہمیں آنکھوں ، کانوں اور زبان کو بھی قابو میں رکھنا ہے ، شوکے دوران دیئے گئے میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کی عاجزی پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟بھارت کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اُن کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مومنہ اقبال کرکٹرز سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے غصے میں آگئیںانسٹاگرام اسٹوریز میں اداکارہ مومنہ اقبال نے کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان پر تفصیلی پیغام لکھا اور برہمی کا اظہار بھی کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »