گول گپے بھی وینڈنگ مشین سے دستیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گول گپے بھی وینڈنگ مشین سے دستیاب ARYNewsUrdu

باہر کے کھانے کھانے کے شوقین افراد لاک ڈاؤن کے دنوں میں سخت مشکل کا شکار ہیں، ایسے افراد کو اگر دکانیں کھلی ہوئی مل بھی جائیں تو وہ حفظان صحت کے اصولوں کا سوچتے ہوئے باہر کا کھانا کھانے سے گریز ہی کرتے ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں بھرت پرجپتی نامی ایک شخص نے وینڈنگ مشین کی طرز پر ایسی مشین بنائی ہے جو گول گپے فراہم کرسکتی ہے۔

اس مشین کا طریقہ استعمال بھی وینڈنگ مشین کی طرح ہے، پیسے ڈالو، اپنی پسند کے گول گپے کا بٹن دباؤ اور تھوڑی دیر میں گول گپے ہاتھ میں ہوں گے۔Call it by any name Gol Gappe, Puchka, Batasa – we love it!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشتعل نوجوان نے دکاندار پر مشین گن سے فائرنگ کردیسعودی عرب : سگریٹ نہ دینے پر مشتعل نوجوان نے دکاندار پر مشین گن چلادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا - ایکسپریس اردو1سال کے 20 کروڑ روپے سے بھی کم ادا کیے جائیں گے،جلد اعلان متوقع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں:برطانوی تحقیقلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ڈاکٹروں کی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ کووِڈ 19 کے مہلک مرض سے دماغ میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں ابتدائی سوچ سے زیادہ عام ہوسکتی ہیں۔ ان پیچیدگیوں میں دماغی بخار، واہمے، اعصابی توڑ پھوڑ اور دل کا دورہ شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہلدی کے وہ حیران کن فوائد جو آپ کو معلوم نہیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی برصغیر کی سوغات ہے جو کھانوں کو مزیدار بنانے کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فوائد سے بھی مالامال ہے۔یہ صدیوں سے دیسی ادویات میں استعمال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے پابندیاں لگانے کے بعد سعودی عہدیداران سے خفیہ طورپر معافی مانگ لی نیا تنازعہ کھڑا ہوگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں برطانوی حکومت کی طرف سے کئی عالمی شخصیات پر پابندیاں عائد کی گئیں جن میں دیڑھ درجن سے زائد سعودی حکومتی عہدیدار بھی شامل تھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشتعل نوجوان نے دکاندار پر مشین گن سے فائرنگ کردیسعودی عرب : سگریٹ نہ دینے پر مشتعل نوجوان نے دکاندار پر مشین گن چلادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »