گورنر سندھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات پر بہت پر یشان ہوں:فواد چوہدری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات پر بہت پر یشان ہوں:فواد چوہدری Read News ImranIsmailPTI GovtSindh fawadchaudhry TestPositive pid_gov

کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلا عات پر بہت پر یشان ہو ں دعا ہے اللہ تعالیٰ گورنر کو جلد صحت یاب کرے ۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہو ںنے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نا صرف دوست

بلکہ بھا ئی ہیں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر نے پر یشان کردیا ہے اللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کو وائرس کے خلا ف لڑنے کی ہمت عطا فرمائیں اور ان کو جلد صحت یا ب کر ئے اور اللہ پا ک ہم سب پر بھی اپنا کر م فرما ئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیاکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، انہوں نے خود اس بات کی تصدیق اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی ہے۔ Yeh to ho gha Get well soon StayHomeSaveLives اللہ اپنےحفظ و امان میں رکھیں سب کوآمین Allah pak raham farmaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا Boht jaldi batadia... اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ سب پھڑیں جائیں گے 😉😉 کوئ بات نہیں انکا ٹیسٹ کسی اور لیبارٹری سے کروائیں منفی ہوگا پکا....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل بھی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn Newsاللہ انہیں صحت دیں۔ آمین Insha ALLAH Allah reham karay ga
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ImranIsmailPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان گورنر سندھ کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگو' اللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کو کورونا سے لڑنے کی طاقت عطا ء فرمائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranIsmail
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »