گورنر خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں دی، الیکشن کمیشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں دی، الیکشن کمیشن ElectionCommission KPK Governor

اپنے ایک بیان میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ گورنر نے اپنے خط میں عام انتخابات کے انعقاد کے لئے سیاسی جماعتوں اور سکیورٹی اداروں سے مشاورت کرنے کی تجویز دی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو اپریل کی 16 تاریخ تجویز کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

oo bhol gy shyd ap lihkna munshii hahahha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر کے پی نے عام انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں دی، الیکشن کمیشنگورنر کے پی نے عام انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں دی، الیکشن کمیشن arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر غلام علی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے تاریخ دے دیپشاور: (ویب ڈیسک) گورنر حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کو تاریخ دے دی۔ سافٹویئر اپڈیٹ دھیاں والیاں دے پکن پروٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ جلے 🤣 پٹواریو ھوں تہاڈیاں چیکاں سپیس وچ وی سنائی دین گیاں۰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنرخیبرپختونخوا نے انتخابات کے حوالے سے معذرت کرلی۔حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو جوابی خط میں صوبے میں انتخاب کی کوئی تاریخ دینے سے معذرت کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کی تجویز دے دی کھوتی کے بچے یہ انتخابات تین دن بعد نہیں تین ماہ کے بعد ہونے ہیں جو معذرت کی جا رہی ہے اس سے بخوبی واقف ہیں پاکستان کے لوگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں: عدالتاسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں: عدالت مزید تفصیلات ⬇️ LHC PunjabGovt Elections GovernorPunjab PMLNGovt ECP PTI ECP_Pakistan MBalighurRehman pmln_org GovtofPunjabPK Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنرکے پی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ بھجوادیگورنر کے پی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ بھجوا دی ARYNewsUrdu خیبر پختونخواء گورنر نے الیکشن کے لیے 16 اپریل کی تاریخ الیکشن کمیشن کو بھیج دی کے پی گورنر نے الیکشن کی تاریخ بھجوا دی اور پنجاب کے گورنر صاحب سوے ہونے ہیں کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت، الیکشن کمیشن کی استدعا مستردڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »