گورنر پنجاب عمر چیمہ اور وزیراعلی عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب عمر چیمہ اور وزیراعلی عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب GovernorPunjab PMImranKhan Islamabad UsmanBuzdar OmarSarfrazCheema OmarCheemaPTI UsmanAKBuzdar PTICPOfficial PTIofficial ImranKhanPTI

کرلیا۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد پہنچ گئے ۔ عمران خان گورنر اور وزیراعلی پنجاب کو خصوصی ہدایات جاری کریں گے۔وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بھی آج ہوگا جس

میں مستقبل کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بھی کل طلب کرلیا ہے جس میں آئندہ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرروفاقی حکومت کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہماری طرفسے بہت مبارک ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر - ایکسپریس اردوچوہدری محمد سرور عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اس لئے انہیں برطرف کیاگیا، فیاض الحسن چوہان Congratulations ایک دن کے لئے اور وہ بھی بغیر حلف اٹھاۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیافواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے ذریعے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں: GeoNews UmerSarfrazCheema Bajwa Selector Establishment NoConfidenceMotion کپتان دی منجی گئی ٹھک تے گل گئی مک دو دن کا گورنر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیاعمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Good bri jldi ya enu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا08:15 PM, 3 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی پر وقار تقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی ،،چیف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »