گورنرپنجاب اور پرنسپل ایچی سن اختلافات پر احد چیمہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اقتصادی امور احمد چیمہ نے کہا کہ ہم نے ایک درخواست دی اس میں کیا بری بات ہے، یہ کہاں پر لکھا ہے پرنسپل بورڈ کے فیصلے کو کیوں نہیں مانے گا، گورنر پنجاب کے آرڈر میں غلط کیا ہے؟، انہوں نے تمام لوگوں کیلئے ایک جنرل پالیسی بنائی ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے احد چیمہ نے کہا ہے کہ میری اہلیہ...

لاہور وفاقی وزیر اقتصادی امور احمد چیمہ نے کہا کہ ہم نے ایک درخواست دی اس میں کیا بری بات ہے، یہ کہاں پر لکھا ہے پرنسپل بورڈ کے فیصلے کو کیوں نہیں مانے گا، گورنر پنجاب کے آرڈر میں غلط کیا ہے؟، انہوں نے تمام لوگوں کیلئے ایک جنرل پالیسی بنائی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے احد چیمہ نے کہا ہے کہ میری اہلیہ گورنمنٹ ملازم ہیں، انہوں نے 2022 میں پرنسپل کو درخواست دی، جس میں کہا گیا ٹرانسفر ہو گئی ہے بچے شفٹ کرنے ہیں، پرنسپل صاحب نے کہا کہ چھٹیاں دیں گے لیکن مکمل فیس دینا ہو گی، میری اہلیہ نے کہا دونوں جگہوں پر مکمل فیس دینا مشکل کام ہو گا۔وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے مزید کہا ہے کہ میری اہلیہ نے پرنسپل سے کہا اپنی پالیسی ریویو کریں، پرنسپل نے اتفاق نہیں کیا تھا، میری اہلیہ نے گورنر پنجاب کو درخواست دی، گورنر نے...

احد چیمہ نے کہا ہے کہ بورڈ نے معاملے کو جنرل پالیسی کے طور پر منظور کیا، اس بورڈ میں میرا اگر کوئی اثر و رسوخ ہے تو بتایا جائے، ریکارڈ کی بات ہے بورڈ نے اس معاملے کو سپورٹ کیا، ہم نے کہا تھا بورڈ جو بھی فیصلہ کرے گا قبول کریں گے، پرنسپل صاحب نے بورڈ کے فیصلے کے باوجود ہمارے بچوں کو ٹرمینیٹ کر دیا۔وفاقی وزیر نے مزید کہا ہے کہ پرنسپل نے گورنر کے مانگے گئے ریکارڈ کو دینے سے انکار کر دیا، ہمارے بچوں کیلئے سپیشل ایسا کچھ نہیں کیا گیا، پالیسی کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے، بہت سارے اور سکولوں میں یہ...

انہوں نے کہا کہ پرنسپل صاحب نے ذاتی حیثیت میں دو دفعہ مجھ سے رابطہ کیا، پرنسپل نے مجھے کہا اپنے بچوں کی حد تک مسئلہ حل کرا لیں اور پالیسی لیول پر ایجیٹیٹ مت کریں، میں نے دونوں دفعہ انکار کیا اور کہا ہمارا مسئلہ نہیں بورڈ پالیسی لیول پر فیصلہ کرے، جن ممبران کے ذریعے پرنسپل نے رابطہ کیا ان ممبران کا نام بھی سامنے لاسکتا ہوں۔احد چیمہ نے کہا کہ پرنسپل نے ایک سے زائد مرتبہ مجھے آفر کی، پرنسپل کو کہا مجھے تنہا نہیں جو فیصلہ کرنا ہے سب کیلئے یکساں فیصلہ کریں، بورڈ کی میٹنگ میں پالیسی کو سپورٹ کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینےپر آمادہ کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق عطا تارڑ کے رابطہ کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی بھی ظاہر کردی ہے اور دونوں شخصیات کی گفتگو بہت اچھے ماحول میں ہوئی۔ خیال رہے کہ ایچی سن کالج کے پرنسپل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرنسپل ایچی سن کالج کے استعفے نے تہلکہ مچا دیالاہور ( طیبہ بخاری سے)صوبائی دارالحکومت  میں ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کے استعفے کی خبر  نے سیاسی ، سماجی و تعلیمی  حلقو ں میں تہلکہ مچا دیا ہے ۔ مائیکل اے تھامسن نےکالج کے سٹاف کے نام جو  خط لکھا  اس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ چکی ہیں ۔ خط میں مائیکل اے تھامسن نے واضح طور پر لکھا کہ'' اب تک ایچی سن کالج چھوڑنے کا ارادہ نہیں کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچی سن کالج کے پرنسپل ماہانہ کتنی تنخواہ لے رہے تھے؟ تہلکہ خیز انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے انکشاف کیاہے کہ ایچی سن کالج کے پرنسل ماہانہ 40 لاکھ روپے تنخواہ وصول کر رہے تھے اور انہوں نے استعفیٰ کا اقدام انکوائری سے بچنے کیلئے اٹھایا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے کہاکہ پرنسپل ایچی سن کالج 40لاکھ روپے تنخواہ وصول کررہے تھے،40لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے کا آڈٹ شروع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ میں شامل وزرا اور مشیران کو قلمدان تفویضشرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا قلمدان دیا گیا ہے، انہیں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کا قلمدان بھی دیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »