گورنر، وزیراعلیٰ صوبے کے اسپتالوں میں علاج کروائیں، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید ہے آنے والے دنوں میں سول اور بی ایم سی اسپتالوں میں بہتری آئے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی تفصیلات جانئے: DailyJang

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ گورنر، وزیراعلیٰ اور وزراء علاج کے لیے کراچی اور اسلام آباد کی بجائے سول اور بی ایم سی اسپتال میں علاج کروائیں گے تو پھر ہی ادارے ٹھیک ہوں گے اور تب ہی ہمیں عوام کی تکالیف اور اصل صورتحال سے واقفیت حاصل ہوگی۔

میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی صورتحال ناقابل بیان ہے، سرکاری اسپتال میں داخل ہونے کا مقصد اسپتالوں کی حالت زار کے حوالے سے جائزہ لینا بھی تھا۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کو تمام صو ر تحال سے آگاہ کیا ہے اور خود بھی اسپتال کی حالت دیکھی ہے امید ہے آنے والے دنوں میں سول اور بی ایم سی اسپتالوں میں بہتری آئے۔

میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان، صوبائی وزراء، سیاسی و قبائلی عمائدین سمیت ان تما م لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے عیادت کی یا فون کرکے بیمار پرسی کی اب میری طبیعت بہتر ہے اور صحت میں بہتری محسوس کر رہا ہوں۔ ا سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ گزشتہ شب جب میری طبیعت اچانک خراب ہوئی تو جان بوجھ کر سرکاری اسپتال میں گیا ، بی ایم سی اسپتال میں جو کچھ ہوا وہ ناقابل بیان ہے وہاں نہ تو ڈاکٹر اور نہ ہی نر سنگ اسٹاف اور نہ ہی دوسری سہولیات موجود تھیں جبکہ صفائی کی صورتحال بھی انتہائی ابتر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی اور پارلیمانی وفد سعودی عرب روانہ -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارلیمانی وفد سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے، اسپیکر قومی اسمبلی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام اور پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ For what?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اور پارلیمانی وفد سعودی عرب روانہ -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارلیمانی وفد سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے، اسپیکر قومی اسمبلی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام اور پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ For what?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا،ووٹر فہرستوں کے اندراج،تصحیح کیلئے6ہزار ڈسپلے مراکز قائمخیبر پختونخوا،ووٹر فہرستوں کے اندراج،تصحیح کیلئے6ہزار ڈسپلے مراکز قائم Pakistan KPK ElectionCommissionOfPakistan KPKUpdates pid_gov MoIB_Official KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا،ووٹر فہرستوں کے اندراج،تصحیح کیلئے6ہزار ڈسپلے مراکز قائمخیبرپختونخوا کے الیکشن کمیشن نے صوبے میں ووٹرز فہرستوں کے اندراج اور تصحیح کے لئے چھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوریپشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا، صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے دلھنوں کو قرآن پاک اور انگوٹھی کا تحفہ دے دیاگورنر پنجاب چودھری محمد سرور 25 مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کے لیے مریدکے کے نواحی گاؤں علی پور ٹبہ پہنچ گئے۔ شرم بے شرم تھوڑے پیسے بھی دے دیتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »