گوجرانوالہ: دن دیہاڑے دو سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

گوجرانوالہ: دن دیہاڑے ونیہ والہ سے دو سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

دو سالہ عبدالہادی گلی میں تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار اٹھا کر لے گئے ۔ مبینہ اغواء کاروں کے بچہ لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نیو نیوز نے حاصل کرلی ۔کمسن بچے کے والد سرفراز نے تھانہ اروپ پولیس کو درخواست دے دی ہے ۔ تھانہ اروپ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگئے بڑھیں.. 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کے استعمالسمگلنگ کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جارہا ہےمنشیات کے استعمال اور سمگلنگ کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ۔دن کا موضوع ہے منشیات کے بارے میں حقائق سے آگہی اور انسانی زندگیوں کو محفوظ بنانا,دن کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: منگنی والے دن دلہا فائرنگ سے قتلبھارت: منگنی والے دن دلہا فائرنگ سے قتل ARYNewsUrdu ہم نہ ایرانی،اراقی وشامی،عراب نہ افغانی ہم ہین پاکستانی ہمارادشمن شایدبھول جاتاہےہم خوشی سےڈانس شروع کردیتےہین جب ہمیں احساس ہوتا ہےجنگ شروع ہونےوالی ہے جنگ شروع ہوتےہی ہم اپنی فوج کےساتھ بارڈرپرکیطرف بھاگتےہین اورہمارےدشمن بارڈرسےگھرکیطرف ImranRiazKhan PakistanArmy PakArmy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایوان زیرین وزیراعظم کے ایک دن میں 40اوورز کرانے کا تذکرہایوان زیرین وزیراعظم کے ایک دن میں 40اوورز کرانے کا تذکرہ وزیر خزانہ نے اپنی تقریر میں وزیر اعظم عمران خان کے ایک روز میں چالیس چالیس اوورز کرا نے کا تذکرہ کیا ShoukatTareen MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI NAofPakistan ShaziaAttaMarri
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

26جون: منشیات کےخاتمےکا عالمی دنپاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن 26جون کوبھرپور انداز سے منایا جاتاہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام،غیر قانونی تجارت کے خاتمہ اور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صحت کا صدقہ جاری رکھیں اور دوسروں کے معاملات سے ہر ممکن دور رہیں۔ جو لوگ فساد پیدا کرتے ہیں وہ اردگرد ہی موجود ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسدادِ منشیات کا عالمی دنانسدادِ منشیات کا عالمی دن دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منشیات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں ہرسال اضافہ ہوتا ہے۔ AsadullahGhalib World Anti DrugDay MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 90 وَ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ رَحِیۡمٌ وَّدُوۡدٌ ﴿۹۰﴾ تم اپنے رب سے استغفار کرو اور اس کی طرف توبہ کرو ، یقین مانو کہ میرا رب بڑی مہربانی والا اور بہت محبت کرنے والا ہے ۔ MoIB_Official GovtofPakistan رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »