گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سالانہ ٹیرف میں ایک روپے 15 پیسے اضافہ کی درخواست کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سالانہ ٹیرف میں ایک روپے 15 پیسے اضافہ کی درخواست کردی،گیپکو نے 2018-19 کیلئے سالانہ ٹیرف

نیپراگیپکو کی درخواست پر 9 ستمبر کو سماعت کرے گا،گیپکو کا2017-18 کیلئے اوسط سالانہ ٹیرف 14 روپے 27 پیسے مقرر تھا،گیپکو درخواست میں کہاگیا ہے کہ 2018-19 کیلئے سالانہ اوسط ٹیرف15 روپے 42 پیسے مقرر کیا جائے ۔سالانہ ٹیرف میں اضافے گیپکو صارفین پر 154 ارب کااضافی بوجھ پڑے گا۔.

نیپراگیپکو کی درخواست پر 9 ستمبر کو سماعت کرے گا،گیپکو کا2017-18 کیلئے اوسط سالانہ ٹیرف 14 روپے 27 پیسے مقرر تھا،گیپکو درخواست میں کہاگیا ہے کہ 2018-19 کیلئے سالانہ اوسط ٹیرف15 روپے 42 پیسے مقرر کیا جائے ۔سالانہ ٹیرف میں اضافے گیپکو صارفین پر 154 ارب کااضافی بوجھ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعی ابھی تک کراچی نہیں دیکھا؟ کس عزیز نے شراب لائسنس کے عوض 5 کروڑ وصول کیے؟ عثمان بزدار نے خود ہی سب کچھ بتا دیاکیا وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعی ابھی تک کراچی نہیں دیکھا؟ کس عزیز نے شراب لائسنس کے عوض 5 کروڑ وصول کیے؟ عثمان بزدار نے خود ہی سب کچھ بتا دیا UsmanBuzdar PTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے زمینی سرحدیں کھول دیں -سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بند کی گئیں زمینی سرحدیں کھول دیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہری، ان کے رشتہ دار اور گھریلو ملازمین جو پڑوسی ممالک میں تھے وہ بری راستے کھلنے سے مملکت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ جنرل ڈائریکٹر آف پاسپورٹ ‘جوازات’ کا کہنا ہے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلاروس کے صدر نے ہتھیار اٹھالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلمنسک : بیلاروس کے صدر مخالفین پر رعب و دبدبہ بنانے کےلیے بلٹ پروف جیکٹ پہنے اور ہاتھوں میں رائفل تھامے میدان میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سُشانت سنگھ راجپوت نے ثانیہ مرزا سے کیا وعدہ کِیا تھا؟ - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں نے مال بنانے کیلئے ہر ادارے کو کمزور کیا، شبلی فرازاسلام آباد : وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قانون سے اور وزراء کی 2 سالہ پرفارمنس سے اپوزیشن کو تکلیف ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کروادیاٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کروادیا ARYNewsUrdu Twitter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »