گوجرانوالہ: ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، بجلی کی فراہمی معطل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں گیپکو کا ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی، اہل علاقہ کے مطابق ٹرانسفارمر اور تاروں میں ایک گھنٹے تک آگ لگی رہی، ملحقہ علاقے میں بجلی کی فراہمی

معطل ہو گئی۔

گیپکو کی سب ڈویژن لدھیوالہ وڑائچ کے علاقہ کوٹ اسحاق میں ایک سو کے وی کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے کے بعد لگنے والی آگ نے ایک گھنٹے تک ٹرانسفارمر اور قریب سے گزرنے والی بجلی کی مین تاروں کو لپیٹ میں لئے رکھا۔ اہل علاقہ کے مطابق ٹرانسفارمر میں تیل ختم ہونے کے بعد آگ خود ہی بجھ گئی، واقعہ کے بعد ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔ گیپکو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات کی جائیں گی تاہم نیا ٹرانسفارمر لگا کر بجلی بحالی کا کام کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں 2 آئل ریفائنریز پر ڈرون حملوں سے آگ بھڑک اٹھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-سعودی عرب میں 2 آئل...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کے دفتر میں آ گ لگ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کے دفتر میں آگ بھڑک SyedaShehlaRaza per koe khas record jala deya...?....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی بڑی آئل فیلڈ پر ڈرون حملے - ایکسپریس اردوارامکو کے پلانٹ پر ایک سے زائد ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضم قبائلی اضلاع کےعوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے ایک ارب روپےسےزائدکی رقم خرچضم قبائلی اضلاع کےعوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے ایک ارب روپےسےزائدکی رقم خرچ Integrated TribalDistricts KPKUpdates CleanWaterProject
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈرون حملوں سے تیل تنصیبات میں آگسعودی سرکاری میڈیا کے مطابق بقیق اور خریص دونوں تنصیبات میں ڈرونز کی وجہ سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ SaudiArabia Buqayq Aramco
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »