گوا کانفرنس: پاکستان کے دوٹوک مؤقف پر مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، کشمیری رہنما

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، دنیا کے ساتھ بھارت کو باور کرایا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عبدالحمید لون

کشمیری رہنما عبدالحمید لون نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے گوا میں بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

اپنے بیان میں کشمیری رہنما کا کہنا تھاکہ وزیر خارجہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، دنیا کے ساتھ بھارت کو باور کرایا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ بھارت کو کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا، بھارتی وزیر خارجہ سے آن کیمرا ہاتھ ملانے میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں: بلاول بھٹو زرداری انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کا یواین قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دینا حوصلہ افزا ہے، انہوں نے 5 اگست کے بھارتی اقدامات کو یواین قراردادوں کے منافی قرار دیا۔

عبدالحمید لون کا کہنا تھاکہ پاکستان کے واضح مؤقف سے کشمیر کے متعلق منفی پروپیگنڈے نے دم توڑ دیا، مقبوضہ کشمیر کے عوام میں پاکستان کے دوٹوک مؤقف سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں، طاہر اشرفیجی 20 ممالک کے رہنماؤں سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اجلاس میں شریک نہ ہوں، ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہمقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرا دیپاس کی نامی ٹیکنالوجی پاس ورڈ کے متبادل کے طور پر تیار کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'بلاول کے دورے کی سرکاری کوریج کے لئے درجنوں صحافی بھارت بھیج دیئے گئے'اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول کے دورے کی سرکاری کوریج کے لئے درجنوں صحافی گوا بھیج دیئے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کارپوریٹ سیکٹر منصفانہ لیونگ ویج کے نفاذ کا حامی - ایکسپریس اردوکارپوریٹ سیکٹر منصفانہ لیونگ ویج کے نفاذ کا حامی - expressnews Corporate livingwage business industry Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہسری نگر: (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »