گواسکر انگلش پلیئرز سے ناراض، وجہ پاکستان سیریز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے سابق کپتان اور نامور بلے باز سنیل گواسکر پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے انڈین پریمیئر لیگ چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر برہم ہوگئے۔

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

انھوں نے کہا کہ میں کھلاڑیون کے لیے اس بات کے حق میں ہوں کہ کسی بھی چیز سے پہلے وہ ملک کا انتخاب کریں لیکن مختلف فرنچائزز کو پلیئرز پورے سیزن کے لیے اپنی دستیابی کی یقین دہانی کراتے ہیں۔گواسکر نے اپنے کالم میں لکھا کہ اب اگر پلیئرز ایسے وقت میں لیگ سے باہر نکلتے ہیں تو یہ فرنچائزز کا مورال گرانے کے مترادف ہے، اور شاید یہ فرنچائز انھیں آئی پی ایل کے ایک سیزن میں اتنی زیادہ رقم ادا کرتی ہیں جو وہ اپنے ملک سے دو تین سیزن کھیل کر بھی نہیں کما سکتے...

انگلینڈ کے جونی بیئراسٹو، سیم کرن اور لیام لیونگسٹون آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں، جبکہ ول جیکس اور ریسی ٹوپلے رائل چیلنجرز بنگلورو کے لیے کھیل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ کی کرکٹ کنٹریکٹ تنازع میں الجھ گئیپاکستان کیخلاف سیریز سے قبل پلیئرزکا پرانی تنخواہوں پرکام سے انکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ٹیم میں نیا خون شامل کرنا چاہتے ہیں آپ ریٹائر ہوجائیں!‘ اینڈرسن کو کس نے کہا؟انگلش کرکٹ آئیکون اور دنیائے کرکٹ کے اب تک سے سب سے کامیاب فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے ریٹائر ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واشپاکستان ویمن ٹیم ہوم سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی 88 رنز سے ہار گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئرلینڈ کو سیریز میں کمزور حریف نہیں سمجھیں گے :کوچ اظہر محمودآئرلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل تمام پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں، ٹیم اچھا پرفارم کرنے کیلئے پر امید ہے ،کھلاڑیوں کو اپنی اسٹرینتھ پر بھروسہ ہے: اظہر محمود
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئرلینڈ کو کمزور حریف نہیں سمجھیں گے ، ہیڈ کوچ اظہرمحمودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ کے پلیئرز کو اپنی لوکل کنڈیشنز کا اندازہ ہے ، پلیئرز کو کاؤنٹی کا تجربہ بھی ہے، آئرلینڈ کو سیریز میں کمزور حریف نہیں سمجھیں گے ۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان جمعہ سے شروع ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے ٹریننگ سیشن کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »