گوادر : دریا میں ڈوب کر سات بچیاں جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادر : دریا میں ڈوب کر سات بچیاں جاں بحق ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے کلگ کے دریائے کیچ کے کنارے ایک خاندان تفریح سے غرض سے آیا تھا جہاں کچھ بچیاں پانی میں بیٹھی نہا رہی تھیں۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز گوادر اللہ بخش نے بتایا اس دوران 9 بچیاں خود پر قابو نہ پاتے ہوئے ڈوب گئیں، جس پر ان کے اہل خانہ نے مدد کیلئے چیخ و پکار شروع کردی۔ جائے وقوعہ پر موجود تیراکوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو بچیوں کو ریسکیو کرلیا تاہم 7 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں جن کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحقڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکومسافر بس کھائی گر گئی17 افراد ہلاک 22 زخمیمیکسیکو میں مسافروں سے بھری بس 160 فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہریانہ؛ مسلمانوں کے 50 سے زائد گھروں، دکانوں اور ہوٹلوں کو مسمار کردیا گیا - ایکسپریس اردوہریانہ؛ مسلمانوں کے 50 سے زائد گھروں، دکانوں اور ہوٹلوں کو مسمار کردیا گیا HaryanaBurning MuslimsUnderAttack Islamophobia_in_india India ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی : کنویں کی کھدائی کے دوران زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحقگوجرخان کےعلاقہ مسہ کسوال میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4  افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع  کے مطابق چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ: ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 20 افراد جاں بحقکراچی: صوبہ سندھ کی تحصیل نواب شاہ میں ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے نتیجے میں20 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، 15 افراد جاں بحقنوابشاہ: (دنیا نیوز) کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »