گندم کی سرکاری قیمت مقرر، نوٹی فکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ، گندم کی سرکاری قیمت مقرر ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ کے محکمہ خوراک نے 100 کلو گندم کی سرکاری قیمت مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

محکمے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سندھ کی تمام فلور ملز اور چکیون کو 4875 روپے فی 100 کلو گرام کے حساب سے ہی گندم فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بختاور بھٹو کی بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل05:37 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے پیٹے کی صحت کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔ بختاور بھٹو زرداری ALLAH IN KY BETY KO SEHAT AATA KR تھر کے بھوک ست بلکتے بچوں کی دعائیں ضرور لگیں گی غم نہ کرو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن : آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترداسلام آباد : احتساب عدالت نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ کر دینگے باعزت بری ۔ویسے بھی ھونا ھے بری ۔۔۔جلد یا بدیر ۔۔اج ھی کر دیتے ۔تو اسکو ایک دن اور ملتا لوٹنے ۔غداری کرنے کو۔۔جتنا یہ لوٹے گا اتنا ھی انکو بھی فاٸدہ ملے گا ۔۔۔باعزت صرف یہی لوگ ھین ۔۔اس ملک کی عوام کو ان ن جو بنا دیا اسی قابل ھین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر، کرپشن اور رشوت ستانی سے تنگ، سرکاری افسر کی خودکشیسکھر، کرپشن اور رشوت ستانی سے تنگ، سرکاری افسر کی خودکشی ARYNewsUrdu ye ghreb ko mulk e akistan mn kbhi insaf nhi milna سکھر میں جتنی رشوت چل رہی ہے شاید سندھ کے دوسرے ضلعوں میں نہیں۔ سارا سکھر شہر گندگی،ٹیرفک کے بیحجم رش، گٹر کے پانی روڈ پر کھڑا ہوا ے۔ کوئی شرم ے نہ حیا سکھر ایڈمنسٹریشن کو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دکان داروں کا دودھ کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلانترجمان ریٹیلرز ایسوسی ایشن وحید گدی کا کہنا ہے کہ دکان دار دودھ کی قیمت نہیں بڑھائیں گے، ڈیری فارمرز نے شہر میں دودھ قیمت کا نیا تخمینہ دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »