گلیکسی نوٹ 20 کی بیٹری اتنی کہ ختم ہونے کا نام ہی نہ لے جان کر ہر کوئی یہ فون خریدنے کی کوشش کرے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلیکسی نوٹ 20 کی بیٹری اتنی کہ ختم ہونے کا نام ہی نہ لے، جان کر ہر کوئی یہ فون خریدنے کی کوشش کرے Samsung GalaxyNote20

گلیکسی نوٹ سیریز کے ان نئے سمارٹ فونز میں کیمرے، گیمز، ایس پین سمیت جہاں بہت سے قابل ذکر فیچرز شامل ہیں وہیں اس میں استعمال کی گئی بیٹری بھی بہترین ہے جس کے ذریعے صارفین کی شکایت کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اب صرف ایک چارج پر پورا دن فون استعمال کیا جا سکتا ہے۔

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان گلیکسی نوٹ 20میں 4300 ایم اے ایچ اور نوٹ 20 الٹرا میں 4500ایم اے ایچ طاقت کی حامل بیٹری لگائی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی ’آل ڈے انٹیلیجنٹ بیٹری‘ مہیا کی گئی ہے جس کے باعث آپ بیٹری ختم ہونے کی پریشانی کے بغیر دن بھر فون استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں سپر فاسٹ چارجنگ کی سہولت بھی رکھی گئی ہے جس کی بدولت آپ چند منٹ فون ری چارج کرکے گھنٹوں استعمال کر سکتے ہیں۔

نوٹ سیریز پریمیم مسٹک کلرز میں متعارف کروایا گیا ہے۔ ان میں نوٹ 20الٹرا مسٹک برونز، وائٹ اینڈ بلیک اور نوٹ 20مسٹک برونز، گرے اور گرین رنگوں میں دیا گیا ہے جبکہ اس کے ’ایس پین‘ کو جادوئی چھڑی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ گلیکسی نوٹ 20میں جو پین مہیا کیا گیا ہے وہ اصلی پین سے بھی بڑھ کر ہے جس سے آپ انتہائی شاندار طریقے سے تحریر لکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے 2 فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلیکسی نوٹ 20 کی رونمائی براہ راست دیکھیںاس میں کون سا ڈسپلے لگایا گیا ہے؟ سام سنگ نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو خوش کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمانہ بدل رہا ہے، سماجی میل جول میں کمی اور گھر بیٹھ کر کام کرنے سے چیزیں مزید مشکل ہو گئی ہیں لیکن زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلیکسی نوٹ 20 موبائل نہیں بلکہ کمپیوٹر ہے اس پر کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ سام سنگ نے ناقابل یقین کام کر دکھایاگلیکسی نوٹ 20 موبائل نہیں بلکہ کمپیوٹر ہے، اس پر کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ سام سنگ نے ناقابل یقین کام کر دکھایا Samsung GalaxyNote20
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’شادی سے پہلے جوڑوں کو آپس میں ان 20 چیزوں پر بات کر لینی چاہیے‘ نوجوان لڑکی نے لسٹ شیئر کردی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیلیفورنیا کی رہائشی ایک لڑکی نے شادی کے خواہش مند کے لڑکے لڑکیوں کو شادی سے قبل 20ایسی چیزوں پر باہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا کی99سالہ خاتون کودنیا کی بزرگ ترین پائلٹ اور فلائٹ انسٹرکٹر ہونے کا عالمی اعزاز حاصلکیلی فورنیا کی99سالہ خاتون کودنیا کی بزرگ ترین پائلٹ اور فلائٹ انسٹرکٹر ہونے کا عالمی اعزاز حاصل California 99YearOld Woman WorldOldestFlightInstructor Pilot RobinaAsti
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود Islamabad SMQureshiPTI Pakistan Will Continue Expose Real Face India YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »