گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری، زمینی رابطہ منقطع

گاڑی میں بیٹھے ہوئے اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں میں حرکت رکھیں اور اگر سانس میں دشوادی ہو تو تھوڑی دیر باہر نکلیں اور واک کریں اور پانی پئیں

دوسری جانب آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا ، نکیال کی وادیاں بھی برف سے ڈھک گئیں۔ رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارش اور برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی ہے جبکہ اگلے 24گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اسکردو اور ہنزہ میں منفی 5، مری میں منفی 3، کوئٹہ میں منفی 1،گلگت اور چترال میں صفر، اسلام آباد میں1، پشاور میں 2، لاہور میں 9 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂 Imran Zani bewakufon ki aakhri umeed hai 😂😂

😂😂 Imran Zani bewakufon ki aakhri umeed hai 😂😂

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہےانتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہے fawadchaudhry Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK GovtofPakistan Murree MurreeAlert MurreeSnowfall
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی ماڈل کو ویزا دینے سے انکارویزا ریکارڈ امریکی قانون کے تحت خفیہ ہے، اس لیے ہم انفرادی ویزا کیسز کی تفصیلات پر بات نہیں کر سکتے، امریکی حکام پاکستان میں آرمی کے جرنل اھل صرف ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد۔۔۔۔تبھی کوئ جرنل تاریخ میں بندے دا پتر نھیں ایا۔۔۔۔اک سے بڑھ کر اک حرامی ایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہاروزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار PMImranKhan Murree Snowfall SnowStorm Deaths MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU Rawalpindi, Islamabad and Hazara ki sari intizamia k khilaf strict action hona chaiaay jo arsay say yeh sb daykh rahay hain unho na roads pehlay say block kio nahi keay thay? Pehlay action laytay us k baad waqtan fawaqtan check kartay k yeh feasible tha k logo ko allow....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں شدید برفباری سے 21 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیقڈویژن آفیسرایمرجنسی ڈاکٹرعبدالرحمان نے مری میں شدید برفباری سے 21افرادکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ، جس میں دوخواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری کے برفانی طوفان میں 20 سے زائد اموات پرکرکٹرز کا بھی اظہار افسوسانتظامیہ کے ناکافی انتظامات اور لوگوں کی آمد رفت مانیٹر کرنے کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی کی ٹوئٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »