گلگت بلتستان میں انتخابات ہوئے تو بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلائیں گے، بلاول بھٹو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BilawalBhuttoZardari GilgitBaltistan

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وباء کے دنوں میں سندھ میں کچھ حلقوں پر ضمنی انتخابات نہیں ہو رہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باوجود گلگت بلتستان میں انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اگر وباء کے دنوں میں بھی گلگت بلتستان میں انتخابات ہوئے تو وہ خود بھرپور طریقے سے انتخابات کی مہم چلائیں گے۔

زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی کی زیرصدارت گلگت بلتستان کے رہنماﺅں کے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں انشاءاللہ پیپلزپارٹی جیتے گی۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی شکست ہوگی اور ان کے احتساب کا آغاز ہوگا۔ ویڈیو لنک کے اجلاس میں سید مہدی شاہ، امجد حسین ایڈووکیٹ، سعدیہ دانش، انجینئر اسماعیل، محمد موسیٰ، محمد جعفر، محمد علی آفتاب، عمران نذیر، علی مدد شیر، ایوب شاہ، عباس موسوی، شمس دین، عتیق ایڈووکیٹ، بشیراحمد، آفتاب حیدر اور آغا محمد علی شاہ اور دیگر شریک تھے۔

اجلاس میں پارٹی چیئرمین کو گلگت بلتستان کی قیادت نے علاقے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کو قابو پانے میں حکومتی نااہلی سے آگاہ کیا گیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے پارٹی رہنماﺅں کو ہدایات دیں کہ وہ سماجی فاصلے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے انتخابی مہم چلائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان:عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گےگلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے،جب کہ صدر مملکت عارف علوی نے شیڈول کی منظوری دیدی ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان: انٹرنیٹ کے دور میں ریڈیو کے ذریعے بچوں کے لیے تعلیم کا انتظام - BBC News اردوپاکستان میں حکومت کے اشتراک کے ساتھ ایک این جی او ’الائٹ‘ نے گلگت بلتستان میں پرائمری کے بچوں کے لیے ریڈیو پاکستان اور ایف ایم چینلز پر تعلیمی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھٹو خاندان کی اصل وارث فاطمہ بھٹو ہیں،مرادسعیدبھٹو خاندان کی اصل وارث فاطمہ بھٹو ہیں،مرادسعید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان:عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گےگلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے،جب کہ صدر مملکت عارف علوی نے شیڈول کی منظوری دیدی ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

PM Calls Federal Cabinet Meeting TomorrowPMImranKhan CabinetMeeting
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

NA To Approve Federal Budget For Fiscal Year 2020-2021 TodayBudget2020 NationalAssembly
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »