گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی ظفر کو اپنے گانوں کی البم ’حقہ پانی‘ کے گانے ”چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے“ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیںپاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور فنی کیرئیر کا آغازاداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ کی فلم ’شرارت‘ میں گانا گا کر کیا۔ علی ظفر کو اپنے گانوں کی البم ”حقہ پانی“ کے گانے ”چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے“ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی جبکہ ان کے حمدیہ اور نعتیہ کلام کو بھی بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

انہوں نے فن اداکاری کا آغاز بھارتی کامیڈی فلم ”تیرے بن لادن“ سے کیا جس کے بعد علی ظفر پاک بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار بن گئے۔ پاکستان اور بھارت میں موسیقی کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے علی ظفر کوبیشمار ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خودکشی کرنے کا سوچا تو خواب میں ایک بزرگ۔۔۔۔ رجنی کانت کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟رجنی کانت نے ایک موسیقی کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے اداکار بننے اور زندگی کے کمزور لمحات کے بارے میں گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسنعدالتیں شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیںصارفین نے ہمایوں سعید اور صبور علی کی بےتکلفی کو نامناسب اور گھٹیا عمل قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے بچے نہ میری بات مانتے ہیں اور نہ ہی مشورہ لیتے ہیں، عامر خان کا انکشافاداکار نے نیٹ فلکس میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں پہلی مرتبہ شرکت کی اور اپنی زندگی کے مختلف تجربات شیئر کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر بھی ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شریک، تصاویر وائرلپاکستان کے معروف گلوکار و اداکارہ علی ظفر بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں پہنچ گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »