گلوکارہ آئمہ بیگ نے زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24 نیوز)معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کر لی ہے، اعلان گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں کیا۔تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کر لی ہے، اعلان گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں کیا۔

تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر منگنی کی ہیرے کی انگوٹھی کی تصویر شیئر کی اور شہباز شگری کو ٹیگ کیا۔ یا د رہے کہ شہباز شگری اور آئمہ بیگ کچھ عرصے سے ساتھ ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کرتے ہیں۔آئمہ بیگ نے گزشتہ برس ستمبر میں مارننگ شو میں شہباز شگری سے تعلق کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے بتایا تھا کہ ایک گانے کی ریکارڈنگ کے دوران ان کی شہباز شگری سے ملاقات ہوئی ۔ شادی سے متعلق سوال پر انہوں کہا کہ ان دنوں ہم دونوں بہت مصروف ہیں جیسے ہی مصروفیات کم ہوئیں تو شادی کرنے کا سوچیں گے۔اور جس طرح منگنی کا اعلان کیا ایسے ہی شادی بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

Acha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکہ مکرمہ، 54 آئمہ اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیاگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ تیار کرلیامنجیت سنگھ نامی اس آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ شوکت علی کا مجسمہ کسی شاہراہ پر نصب کیا جائے گا۔ اس کو دیکھ کر ہی اچانک شوکت علی اللہ کو پیارے ہوگئے بہت خوب سردار جی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فنکار نے پاکستانی گلوکار شوکت علی کا مجسمہ تیار کرلیابھارتی فنکار نے پاکستانی گلوکار شوکت علی کا مجسمہ تیار کرلیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu پاکستان کے لیجنڈ فنکاروں کے لیے گورنمنٹ کو چاہیے کہ ان کوئی وظیفہ یا مالی امداد ان کے علاج کے انشورنس ہونی چاہیے پر بد قسمتی سے پاکستان میں ایسا عمل دیکھنے کو نہیں ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکار پر گیم آف تھرونزکی اداکارہ نے شرمناک الزام لگادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی گلوکارمیرلین مینسن پر ایک اداکارہ نے جسمانی و جنسی تشدد کا شرمناک الزام عائد کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اداکارہ ایسمے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف کامیڈین و گلوکار علی گُل پیر نے کنگنارناوت کے قہقہے لگوادیےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین و گلوکار علی گُل پیر نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈرامہ کوئین کنگنا رناوت کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔ حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »