گلوکارالن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکارالن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے Renowned Pakistani Folk Singer AllanFaqeer Remembered 20th Death Anniversary Pakistan

سندھی زبان کے لوک فنکارعلی بخش عرف الن فقیر صوبہ سندھ کے علاقے جام شورو میں 1932 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک ڈھولچی تھے جو شادی اور دیگر تقریبات میں ڈھول بجانے کے علاوہ گانے بھی گایا کرتے تھے، الن فقیر اگرچہ صوفی تھے ۔لیکن انہوں نے فقیر تخلص کا انتخاب کیا وہ گھر بار چھوڑ کر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر سکونت پذیر ہو گئے ۔ لوک گلوکار کےگیتوں میں نہ صرف سندھ کی ثقافت کی جھلک نمایاں تھی بلکہ انہوں نےموسیقی کو نئی جہت بھی عطا کی۔ الن فقیرکو اللہ اللہ کربھیا، اور تیرےعشق میں جوبھی ڈوب گیا۔جیسے...

الن فقیر کی طبعیت شروع سی ہی صوفیانہ تھی اورخدا نے انہیں خوبصورت آوازسے نواز رکھا تھا ، شاہ لطیف کے کلام کو جب جب پیش کرتے تو سننے والوں پر وجد طاری کردیتے ۔ انہوں نے ملک اور بیرون ملک میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔ خوبصورت انداز گلوکاری کی بدولت الن فقیر کو کئی ایوارڈز بھی دیے گئے، 1980 میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ لوک گلوکاری کا یہ چمکتا ستارہ 4 جولائی 2000 کو اس جہان فانی سے کوچ کر گیا مگر وہ آج بھی اپنے چاہنے والے کے دلوں میں زندہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف لوک گلوکار عالم لوہار کی 41 ویں برسیمعروف لوک گلوکار عالم لوہار کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے،   عالم لوہار  یکم مارچ 1928 کو گجرات کے نواح میں پیدا ہوئے، ا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار علی ظفر کا فنکاروں کی مدد کرنےکا اعلانپاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ کرونا کی وباء کے باعث سینکڑوں فنکار، موسیقار اور ٹیکنیشنز مشکلات کا شکار ہیں،تقریبات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلوکار علی ظفر کا فنکاروں کی مدد کا اعلانگلوکار علی ظفر کا فنکاروں کی مدد کا اعلان ARYNewsUrdu AliZafar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عظیم لوک فنکار عالم لوہار کی 41ویں برسیچمٹے کی منفرد دھنوں اور بے مثال آواز کے جادو سے مداحوں کو مسحور کرنے والے عظیم لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے41برس بیت گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سیل علاقے کھول دیے گئےلاہور میں زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈیفینس، گارڈن ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے امریکی سیاحوں کو ملک میں داخلے سے روک دیااٹلی نے کورونا کی وجہ سے بند سرحدیں کھولنے کے بعد 11 امریکی سیاحوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، امریکی سیاح یکم جولائی کو نجی طیارے سےاٹلی پہنچے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »