گفتگو کے فن کو کیا ہوا؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہم سب بولنا چاہتے ہیں اور بول بھی رہے ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ گفتگو کہیں بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ کیوں؟ کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ غور کریں تو جان بھی پائیں۔ بیشتر کا یہ حال ہے کہ اُنہیں یہ احساس بھی نہیں کہ گفتگو کا فن کھو سا گیا ہے۔ سب اس خوش فہمی کا شکار ہیں کہ جو کچھ اُن کے منہ سے نکلتا ہے وہ گفتگو ہے۔ ایسا نہیں ہے! گفتگو محض بولنے کا نام نہیں۔ کوئی بولتا ہی چلا جائے تو اُسے گفتگو نہیں، خود کلامی کہا جاتا ہے۔ گفتگو کے لیے انگریزی میں لفظ dialogue ہے جبکہ خود کلامی یعنی اپنے طور پر بولتے چلے جانے کو...

ایک دور وہ بھی تھا جب اجنبی بھی ملتے تھے تو بات کرتے تھے، خیالات کے تبادلے کے ذریعے ایک دوسرے کو جاننے میں دلچسپی لیا کرتے تھے۔ کوشش ہوتی تھی کہ ذہن میں کوئی ابہام باقی نہ رہے اور ایک دوسرے کو اس طور جان لیا جائے کہ جاننے کا حق ادا کرنے کی راہ ہموار ہو۔ امریکی مصنفہ اور ڈیریگزل یونیورسٹی میں انگریزی کی پروفیسر پاؤلا میرینٹز کوہن کہتی ہیں کہ جب سمارٹ فون، میسج بورڈز اور آن لائن فورمز نہیں تھے تب لوگوں کے پاس بیان کرنے کو بہت کچھ تھا۔ زندگی کی رفتار آج کی سی ہنگامہ خیز و ہنگامہ پرور نہ تھی۔ تب...

زندگی میں سارا تنوع اختلاف سے ہے۔ اگر لوگ ایک دوسرے سے مختلف نہ ہوں تو زندگی یکسانیت کے دائرے میں مقید ہوکر رہ جائے۔ پاؤلا میرینٹز کوہن نے گفتگوکے فن پر خاصی تحقیق کی ہے۔ وہ ''Talking Cure: An Essay on the Civilizing Power of Conversation‘‘ کی مصنفہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج ہم میں سے بیشتر صرف اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ کوئی ہماری بات سنے اور مکمل اتفاق کرے۔ گزرے ہوئے زمانوں میں یہ رجحان نہیں تھا۔ لوگ اختلافِ رائے کو پسند کرتے تھے اور کسی کی بالکل مختلف رائے سن کر بھی متاثر ہوتے تھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس آپریشن کے منصوبے بناتی رہ گئی، کچے کے ڈاکوؤں نے مزید 4 افراد اغوا کرلیےکندھ کوٹ کے علاقے سے ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو اغوا کیا گيا، دو افراد کو غوث پور سے اغوا کیا گیا کیونکہ چوتیا IG اور سب ادارے عمران خان کے پیچھے پڑے ہیں 😂😂 ڈاکو پکڑے نہی جا رہے عوامی لیڈر کو پکڑنے چلے ہیں ۔😅 پولیس اور رینجرز زمان پارک میں مصروف ہیں ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو سمندر میں آئل بہنے لگاساحل سمندر کے قریب پارکو کی لائن کو کلپ لگنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر تیل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو سمندر میں آئل بہنے لگاساحل سمندر کے قریب پارکو کی لائن کو کلپ لگنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر تیل 1222
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: جعلی اعلیٰ عہدیدار جو بہترین سکیورٹی میں پرتعیش ہوٹلوں میں قیام کرتا رہا - BBC News اردوانڈیا میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کا اعلیٰ اہلکار ظاہر کر رہا تھا۔ Es pe movie banao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران کے ساتھی غیرملکی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، واوڈاجیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عمل سے عمران خان اور ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس کا مطلب تو بھی رابطے میں ہے۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا ملک نے علیزے فاطمہ کو دوسری شادی کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لے لیالاہور (ویب ڈیسک) تنازعات کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے فاطمہ نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے مداحواں کو آگاہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »