گستاخانہ مواد کیس:ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف تحقیقات کی ہدایت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گستاخانہ مواد کیس:ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی بنا کر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملزم شوکت علی کی ضمانت کیس میں ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف بھی تحقیقات کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں متعلقہ کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےکی،دوران سماعت عدالت کے استفسار پرملزم کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کے نام سے کسی اور نے جعلی آئی ڈی بنائی جبکہ ایف آئی اے کے تفتیشی افسرنےعدالت کوبتایا کہ شکایت کنندہ یاسرقاسمی جی نائن فور کا رہائشی اور مسجد امام کا بیٹا ہے۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اس کیس تحقیقات شروع کی گئی،ملزم اور شکایت کنندہ کا آپس میں کوئی تعلق نہیں صرف فیس بک پر ایک دوسرے کے سامنا ہوا ہے۔ جس پر جسٹس قاضی محمد امین نے ریمارکس دئیے کہ امام مسجد کا کام نماز پڑھانا ہے اپنے مذہب عقیدے کے ساتھ ٹھیک رہیں دوسروں کےعقیدوں میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے،اسلام امن کا مذہب ہے، ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے،شکایت کرنے والے کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔

بعد ازاں عدالت نے ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف بھی تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پابندی کے باوجود قطر ایئر لائن کو پاکستان لینڈنگ کی اجازت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماتحت عدالتیں کم ڈیوٹی ججزاورعملےکےساتھ کام کریں،ہائیکورٹماتحت عدالتیں کم ڈیوٹی ججزاورعملے کے ساتھ کام کریں، ہائیکورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی موبائل اپریٹروں کو رنگ بیک ٹون تبدیل کرنے کی ہدایتپی ٹی اے کی موبائل اپریٹروں کو رنگ بیک ٹون تبدیل کرنےکی ہدایت Pakistan PTA CoronaAwareness MobileOperatingCompanies CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaInPakistan PakistanUnitedAgainstCorona PTAofficialpk pid_gov zfrmrza ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی اور سکھر ایئرپورٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپی آئی اے نے مسافروں کو 24 تاریخ سے فلائٹ منسوخی سے متعلق آگاہ کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھر میں پڑھنے سے 8 سالہ بچہ پریشانکرونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ میں تمام اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ دفاتر کے ملازمین کو بھی گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو سخت احکامات جاری کردیئے۔کروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو سخت احکامات جاری کردیئے۔ Coronavirus SindhGovt CMSindh IGSindh Karachilockdown Covid19Pakistan CoronavirusInPakistan CoronavirusOutbreak MuradAliShahPPP sindhpolicedmc SindhCMHouse SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »