گستاخانہ بیانات؛ اراکین سینیٹ کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

سینیٹ نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رکن کی جانب سے ناموس رسالت کے خلاف ایوان بالا نے متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ مذمتی قرارداد سلیم مانڈوی والا نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا حکومت پاکستان بھارت کے خلاف اقوام متحدہ میں احتجاج کرے، معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے اور بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے اور حکومت اسلامو فوبیا کے خلاف عملی اقدامات اٹھائے۔اس سے قبل سینیٹر عطاالرحمان نے تجویز دی کہ تجوہین رسالت پر ایوان بالا کے ممبران پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی نکالیں جس پر چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون بعد نماز جمعہ ایوان بالا...

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا مزید کہا کہ ناموس رسالت پر میرے دستخط کے ساتھ منظور کردہ مذمتی قرارداد کی کاپی اقوام متحدہ کے دفتر جمع کروائی جائے گی جہاں ایوان بالا کا 3 رکنی وفد اقوام متحدہ کے دفتر جاکر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گا۔علاوہ ازیں اقلیتی سینیٹر دنیش کمار نے کہا بی جے پی رہنماوں کے توہین آمیز کلمات سے مسلمانوں کے دل دکھی ہوئے ہیں، یہ بی جے پی کا بیانیہ ہے ہندو مذہب کا بیانیہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا جب آپ بھارتی سفارتخانے جائیں تو میں سربراہی کرکے بھارت کو واضح پیغام دوں گا کہ اس عمل سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs itni c okat ha hamari

احتجاج کا کیا فائدہ یہ پاکستان کی اندورونی سیاست نہیں یہ اسکرپٹ یہاں کام نہیں آئے گا مسلمانوں کے عدم تحفظ اور مسلسل نسل کشی پر انڈیا کا عالمی سطح پر گہراو کیا جائے اقوام متحدہ UN کو خط لکھِیں عالمی عدالت میں جاکر ہندو کا مسمانوں پر مظالم اور مذہبی منافرت کرنے پر اب کیس چلائیں

Wow what about some practicality? The trade? The representatives?!!!

Chalo Koch to shrm. A Gai ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی جے پی ترجمان کا گستاخانہ بیان، قطر اورکویت نے بھارتی سفیروں کو طلب کرلیادونوں ممالک میں بھارتی سفیروں کو طلب کرکےگستاخانہ بیان پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا Stopinsulting_ProphetMuhammad ArrestNupurShrama blasphemyisterrorism A week ago TLP chief Saad Rizvi warned Modi Govt and demanded expulsion of NupurSharma from BJP. Today BJP removed her. Thank you Leader of Muslim Ummah Saad Hussain Rizvi. خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ﷺمُـــحٙمـــدمُــحٙمـــدمُــحٙمـــدﷺ ﷻﷻﷻﷻﷻﷻﷻﷻﷻﷻ صَلَّى اللّٰـــہُ عَلَيْـــهِ وآلـــہ وَسَــلَّم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی جماعت کی ترجمان کا گستاخانہ بیان: قطر اورکویت نے بھارتی سفیروں کو طلب کرلیانئی دہلی : بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے  ترجمانوں کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق توہین آمیز بیانات طلب کرنے سے کچھ نہیں ہو گا ان کے منہ کالے کر کے پورے ملک میں گھومایا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان: پاکستان نے ہندوستانی چارج ڈی افیئرز کو طلب کرلیااسلام آباد : بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر پاکستان نے ہندوستانی چارج ڈی افیئرز کو طلب کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Telling facts is blasphemy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ بیان پر مسلمانوں کا شدید ردِعمل، بی جے پی گھٹنے ٹیکنے پر مجبورمسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل اور غم و غصہ دیکھنے کے بعد بی جے پی نے اپنی ترجمان کو معطل کردیا، جبکہ ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکال دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang BJP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، پاکستان کی شدید مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان اور ایران کا بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیان پر سخت رد عملافغانستان اور ایران کا بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیان پر سخت رد عمل مزید تفصیلات: arynewsurdu موڈی سور اور اس کے کتوں کو پٹہ ڈالا جائے عرب ممالک تمام گندے ہندوؤں کو لاتیں مار کے نکالیں Sob se Phelay Allah Ka Karram, phir Mudabir Leader Imran Khan ka Shukeria jis mard-e-mujahid ne UNO /OIC n OTHER FORUMS mein in Arab-Muslim leaders k zameer ko gihnjora Alhamdullilah aaj in ko bhi bolna aagaye. AYE LOOGO IMRAN KHAN IK QADAR KAROO. BC pakistan q kuch nhi kehta 🤬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »