گزشتہ 14 ہفتوں کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کی کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل 14 ہفتوں سے جاری کمی کا تسلسل جاری نہ رہ سکا، 14 ہفتوں کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ساڑھے تین ماہ بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سرکاری ذخائر میں 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 ارب 19 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ مجموعی زخائر کی مالیت 8 ارب 70 کروڑ 22 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی کمرشل بینکوں کے ذخائر 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 50 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 فروری تک 8 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے: اسٹیٹ بینک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی سی ایل نے سال 2022 میں بہترین آمدن اور منافع حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوپی ٹی سی ایل گروپ کی آمدن گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.2فیصد اضافے کے ساتھ 151.6ارب روپے تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

500 کی لاٹری نے امریکی شخص کو 5 کھرب کا مالک بنا دیاواشنگٹن: (ویب ڈیسک)امریکا میں ایک شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ 2 ڈالر(500 روپے) کے ٹکٹ پر 2 ارب ڈالر (5 کھرب روپے) سے زیادہ کی لاٹری نکل آئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیلجیئم کے گول کیپر پنالٹی کک بچانے کے دوران میدان میں گِر کر ہلاک - ایکسپریس اردوآرنی ایسپیل کو میدان پر طبی امداد فراہم کی گئی لیکن جانبر نہ ہوسکے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »