گزشتہ حکومتوں کے اقدامات نے ملک میں ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، حماد اظہر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صنعتوں اور پیداوار کے وزیر حماد اظہر نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس اقدامات متعارف کرا کے ملک کا ٹیکس کا نظام تباہ کر دیا۔

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ٹیکس اقدامات کے حوالے سے کوئی غیرقانونی اقدام نہیں کیا ہے۔

پارلیمانی امور کے مشیر بابر اعوان نے وضاحت کی کہ ٹیکس اقدامات کے حوالے سے نافذ کیا کیا۔ نیا آرڈیننس آئین کے مطابق ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آرڈیننس قانون سازی کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بابر اعوان نے کہا کہ حکومت جوڈیشل اصلاحات کیلئے بل متعارف کرائے گی انہوں نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو دعوت دی کہ وہ بل اور انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اپنی تجاویز دیں۔

قومی اسمبلی کے سپیکر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر قانون، اٹارنی جنرل اور حکومتی اور حزب اختلاف کے ارکان سے بھی ایک ملاقات کرینگے جس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ ٹیکسوں کے نظام میں آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی کی جا سکتی ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ قانون کے مطابق عمل کرینگے۔ پارلیمانی امور کے مشیر بابر اعوان نے ایوان کے سامنے وفاقی ترقیاتی ادارے کا ترمیمی آرڈیننس دوہزار اکیس پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pachali hokmat ma b ap thay jnab

عمران نیازی جب نشے میں ہوتا ہے تو کہتا ہے ٹیم زبردست ہے جب نشہ اترتا ہے تو کہتا ہے نئی ٹیم لاؤں گا

پہلے یہ بول رہے تھے مہنگائی بھی پچھلی حکومتو کی وجہ سے ہوئی ھے پھر حفیظ شیخ کو کیو ہٹایا کصور تو پچھلی حکومتو کا ھے

Ab is banda puche k 3 sal se to pti ki hakomat hai abhi tak ye pechle hakomat ko nhi bhol rahe 🤔

اگر اب آ پ بھی آ کر پچھلی حکومتوں کا رونا رو کر چلے جائیں گے پہلے وزیروں کی ٔطرح تو پھر یہ نظام ٹھیک ہو گیا 😂 یہ بات تو معلوم ہے ہمیں بھی آپ بہتری کی کوشش کریں

بھائی مانتے ہیں ہم یہ بات۔۔۔۔ پر اب ڈھائی سال ہو گئے ہیں خدارا کچھ کرو۔۔۔

یوتیالوجی

يہ وہ ہيں جس کے ابّا نواز شريف کے مشہور چھانگا مانگا بیٹھک ميں کھانا پہنچا يا کرتے تھے

لعنت تم پر اور تمہاری حکومت پر

بے شرمی اور ڈھٹائی کی حد ہے موصوف کا سارا خاندان ضیاء دور سے اقتدار میں ہے اس طرح ان کا یہ فرمانا اپنے منہ پر تھوکنےکے مترادف ہے

Peachlon peachloon kaminoo tum nay kya ker diya ha....mar diya ha logo ko...

zainbRawalpindi justice for zaineb......

بھوتنی کے، وہ تم۔سے 30 فیصد زیادہ ٹیکس اکھٹا کررھے تھے،بے شرمی دیکھیں کہ آپ کی قیادت میں ایف بی آر دو دو مرتبہ ٹارگٹ کم کرکے بھی ٹارگٹ پورے نہیں کر پاتا ۔۔۔

کیا حکومت کی مدت پوری ہونے تک یہی گردان پڑھتے رہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ 😡😡😡😡😡

او جاہل اب یہ چورن نہیں بکے گا عمران خان تو کہتا تھا کہ وہ ٹیکس ڈبل اکھٹا کرے گا

کاش یہ بھائی وزیر خزانہ بںتے ہی کہتا کہ ہم سے جو غلطیاں ہوئی ہیں قوم اس کی معافی دے اور آئندہ کے لیے ان کو نہ دہرانے کی یقین دہانی کرواتا تو شاید مجھے اس سے کوئی امید بندھ جاتی مگر افسوس کہ اس کی سوئی بھی وہیں پہ ٹکی ہے

Don't know when will PTI understand that there is time to blame & then there is time to deliver. As it is said 'Sometimes the truth isn't good enough. Sometimes people deserve more. Sometimes people deserve to have their faith rewarded.'

No one wanted to take responsibility from PTI, all of them started & even finished their jobs with this sentence, so this guy will do the same like his predecessors. hinaparvezbutt MaryamNSharif ExpressNewsPK HamidMirPAK

جی بلکل تبھی کہا جاتا تھا کسی طرف سے کہ ٹیکس نا دو بل جلاو پیسے ھونڈی بھیجو 🙏

سابقہ حکومت نے اسی نظام سے ٹیکس کلیکشن ڈبل کر دی تھی، تم لوگوں نے کیا کیا وہ بتاؤ

کیا بات کررہے ہو بھئی 3 سال سے تو تم لوگ خود ہی ہو حکومت میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیاکراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاٹا کے طلبہ کے احتجاج کا معاملہمسلم لیگ(ن) نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیافاٹا کے طلبہ کے احتجاج کا معاملہ،مسلم لیگ(ن) نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا FataStudentsOnHungerStrike Fata FataStudents GovernorHouse Protest PMLN PunjabAssembly hinaparvezbutt pmln_org GovtofPunjabPK TeamSarwar ChMSarwar UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاوزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا PMImranKhan ImranKhanPTI Visit Islamabad GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف کیس، اخبار کے وکلاء نے مزید وقت مانگ لیاڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اپنے گھر اپنے ملک عید منانے جارہا ہے۔ اور لوہار ہائیکورٹ کو شریفوں نے رینٹ پر لیا ہوا ہے۔ ہفتے کے آخری دن اور دفتری اوقات کے بعد فیصلہ دینے کا مقصد تاکہ حکومت اپیل نہ کر سکے اور شہباز کو بھاگنے کا موقع ملے۔ مجھے منصفوں کے سستے پن بےشرمی پر حیرت ہو رہی یہ معاملہ پاکستان میں کیس سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ | Abb Takk Newsنوسربازی باسلسلہ اداکاری
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »