گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، حماد اظہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، حماد اظہر تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، ایس آر اوز کے ذریعے ہم ٹیکس کا نظام نہیں بدل رہے، حکومت نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا۔

وفاقی وزیر نے احسن اقبال کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب یہ لوگ ہر ماہ ایس آر او نکالتے تھے تب آئين کی تشریح کہاں تھی؟۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام پر کسی قسم کا ٹیکس لگانا ہو اس کی تجویز صرف یہ ہاؤس دے سکتا ہے، نہ ایوان صدر، نہ ایف بی آر اس کی تجویز دے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کےبڑھتےخطرات، 16 شہروں میں فوج تعینات کردی گئی:ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک کے 16 متاثرہ شہروں میں فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2 فیصد سے بھی کمسی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ARYNewsUrdu CSS2020 Aubi ap daykhay jab intermediate or matrick ka rsult away ga to uski bi yahi shara hogi 😓 jab pataya hi kuch ni aubi tak to paper time par kaysay lay sakty hai ya gvt 😓 Don't make exams that tough😑 Asa e resalt 9th r 11th k b ayy ga.. Shaid iss b boryy ay... 🤭🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے نتائج, 2 فیصد سے بھی کم طلبہ کامیاب قرار پائےفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس2020 )کے نتائج کا اعلان کردیا۔سال 2020 کے سی ایس ایس امتحان میں طلبا و طالبات کے پاس ہونے کی شرح 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: مچھرکالونی میں ایس ایس یو کی کارروائی، 3 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایس ایس یو کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »