گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ملالہ ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے، غزہ میں جنگی جرائم  کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ،معصوم شہریوں پر کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف ہوں،غزہ میں فوری جنگ بندی انتہائی ضروری ہے۔یہ بات ملالہ یوسف زئی نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی...

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے، غزہ میں جنگی جرائم کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ،معصوم شہریوں پر کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف ہوں،غزہ میں فوری جنگ بندی انتہائی ضروری ہے۔یہ بات ملالہ یوسف زئی نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوںنے کہا کہ غزہ میں نصریہ اور الشفا ہسپتا ل میں اجتماعی قبروں کی دریافت فلسطینیوں پر ظلم کا ایک اور باب ہے، نہیں معلوم فلسطینی یہ تکالیف کس طرح برداشت کر...

میں فوری جنگ بندی انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہوں گی، اسرائیلی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوشش کرنے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کرانے، انسانی امداد کی فراہمی کے لئے عالمی رہنمائوں پر زور دیتے رہیں گے، قید رکھا جائے یا یرغمال، معصوم شہریوں پر کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف ہوں۔انہوںنے کہا کہ غزہ کے عوام سے یکجہتی کے لئے ان کیساتھ ہوں، ان کی آواز اور مطالبات سنے جانے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم غزہ میں مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری نہیں دیکھ سکتے، ملالہاپنے ایک بیان میں ملالہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئیہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بمباری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے، غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے: سوشل پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسٹاگرام پر جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں نصر اور الشفا ہسپتال میں اجتماعی قبروں کی دریافت فلسطینیوں پر ظلم کا ایک اور باب ہے، نہیں معلوم...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »