گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 119 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 119 افراد جاں بحق COVID__19 Pakistan

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک سو انیس مریض دم توڑگئے جس سے اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوزکرگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں پانچ ہزار کے قریب کیس رپورٹ ہونے سے کورونا کیسزکی تعداد پونے دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

ملک میں کورونا کے وار جاری۔ موذی وبا مزید ایک سو انیس زندگیوں کے چراغ گل کرگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دورن ملک میں مزید چار ہزار نو سو اکیاون افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ جس سے کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چھہتر ہزار چھ سو سترہ تک جاپہنچی ہے۔اس وبا سے ایک روز میں مزید ایک سو انیس ہلاکتوں سے اموات کی مجموعی تعداد تین ہزار پانچ سو ایک ہوگئی...

این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ سڑسٹھ ہزار تین سوترپن، پنجاب میں پینسٹھ ہزار سات سو انتالیس، خیبر پختونخواہ میں اکیس ہزار چار سو چوالیس اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد نو ہزار تین سو اٹھائیس ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد دس ہزار چھ سو باسٹھ، گلگت میں ایک ہزار دو سو ستتر اور آزاد کشمیر میں کورنا سے اب تک متاثرہ ہونے والوں کی تعداد آٹھ سو تیرہ ہے۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لئے ستائیس ہزار آٹھ سو پچپن ٹیسٹ کئے گئے جس سے اب تک کئے جانے والے ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد دس لاکھ اکہتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئے Sindh pid_gov MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی،گھوٹکی اور گزشتہ حملوں میں مماثلت کا انکشافکراچی اور گھوٹکی میں دہشت گردی کے واقعات اور گزشتہ حملوں میں مماثلت کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed DeadlyVirus SpreadRapidly Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا زور پکڑنے لگا، مزید 6,604 کیسز رپورٹ، اموات کا بھی نیا ریکارڈ بن گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 153 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 6,604 نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »