گزشتہ روز ٹیلی تھون میں تقریباً2.7 ارب روپے فنڈ میں جمع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘گزشتہ روز ٹیلی تھون میں تقریباً2.7 ارب روپے کورونا ریلیف فنڈ میں جمع ہوگئے’ ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ٹیلی تھون میں تقریباً2.7ارب روپےفنڈ میں جمع ہوئے، یہ وزیراعظم عمران خان پر عوام کے اعتماد کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ کوروناکیخلاف جنگ میں وزیراعظم پیش پیش ہیں، وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں دنیا بھر سےرقوم آ رہی ہیں، گزشتہ روز ٹیلی تھون میں تقریباً2.7ارب روپےفنڈ میں جمع ہوئے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ یہ وزیراعظم عمران خان پر عوام کے اعتماد کا جیتا جاگتا ثبوت ہے، 2 ہفتےمیں ایمرجنسی کیش پروگرام سے 68ا رب روپے تقسیم ہوچکے ہیں اور 5.74 ملین خاندانوں نے پروگرام سے اب تک فائدہ اٹھایا۔

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ اسٹیک ہولڈرزکواعتمادمیں لیکرکیا جائے گا، رمضان میں کورونا روکنے کے لئے عوامی تعاون کی زیادہ ضرورت ہے، حکومتی ضابطہ اخلاق میں علما حضرات کا کردار سب سے اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسا شفاف پروگرام کبھی نہیں ہوا، عمران خان کی ٹیلی تھون میں گفتگوایسا شفاف پروگرام کبھی نہیں ہوا، عمران خان کی ٹیلی تھون میں گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang PMIKEhsaasTelethon Wah Oh, yes. Same like PM Dam Fund
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مکئی و سویا بین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمیامریکا میں مکئی و سویا بین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی America InternationalMarkets Corn Soybean Wheat Prices FallDown DomesticMarkets Business Trading
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمیامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1726.94 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن کا 32 واں روز، ناکہ بندیوں میں نرمیسندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے، تاہم لاک ڈاؤن پر پوری طرح عمل درآمد نہ ہونے کے باعث یہ غیر مؤثر ہوتا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد اضافہایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل برآمد کرنے والے بڑے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں فوری کمی کا عندیہ ہے۔سنگاپور میں ویسٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »