گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی Dollar pid_gov

دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 155.23 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہوئی۔ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جاتا رہا تاہم ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 155.29 سے کم ہوکر 155.23 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.40 سے بڑھ کر 155.

60 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 13 سو 61 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 1.73 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ مارکیٹ کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 61 ارب روپے رہی۔ کاروبار میں تیزی کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 264 ارب روپے اضافے سے 7511 ارب روپے رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیگزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جاتا رہا تاہم ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 155.29 سے کم ہوکر 155.23 روپے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں استحکام، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت کل جو مٹھائی کھارہے تھے آج قومے میں چلے گئے UmeiraB KlasraRauf HamidMirPAK IrshadBhatti336 PTIofficial BBCUrdu UmeiraB naeemzarrar ImranKhanPTI میرے خیال میں سپریم کورٹ کو قانون سازی اگلے چیف پر چھوڑنی چاہیے تھی تاکہ استحکام رہتا اور یہ چھ مہینے کا شوشہ نہی چھوڑنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »