گزشتہ 2 روز میں پنجاب اسمبلی کے 3 افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 2 روز میں پنجاب اسمبلی کے 3 افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

"طارق بشیر چیمہ نے ہمارا خاندان تقسیم کردیا، چوہدری شجاعت اولاد کے ہاتھوں مجبور ہیں" چوہدری وجاہت نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیاگزشتہ 2 روز میں پنجاب اسمبلی کے 3 افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، نجی ٹی ...لاہور گزشتہ دو روز میں پنجاب اسمبلی کے 3 افسروں کو نوکری سے برخاست کیا جا چکا ہے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسپیکر پرویز الہٰی نے دو اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے ایک افسر کو نوکری سے برخاست کیا، تینوں افسروں کو انکوائری کے بعد الزامات ثابت ہونے پر نوکریوں سے برخاست کیا گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق برخاستگی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے 22 جون کو اسسٹنٹ پروٹوکول افسر کو نوکری سے برخاست کیا، 23جون کو سپیکرپرویز الہٰی نے ڈپٹی سپیکر کے اسٹاف افسرکو نوکری سے برخاست کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 23-2022 کا بجٹ منظورایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، اپوزیشن کی عدم موجودگی میں حکومت نے 3226 ارب روپے کا بجٹ منظور کرا لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے اختیارات ختمپنجاب اسمبلی میں بڑی پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے اسپیکر اور سیکرٹری اسمبلی کا اختیار ختم کردیا گیا ایک ایک کرکے مجھے ٹویٹر پر 12 سال ہو گئے ہیں میرے جسٹ 238 فالوورز ہیں پلیز مجھے فالو کریں میرا حوصلہ افزائی کریں میرے ساتھ ٹویٹر پر ظلم ہوا ہے 12 سال میں 238 فالوورز.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران ملازمت سے فارغاسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے 2 اورسیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نےایک افسر کو نوکری سے برخاست کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاریقومی اسمبلی میں اگلے مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری ہے۔بحث میں حصہ لیتے ہوئے رشید احمد خان نے اس اعتماد کا اظہارکیا کہ اتحاد حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالے گی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »